@kabeerraja786 Shaukat Khanam Hospital Peshawar, Land was given by ANP with 5 Arab Donation and Tax Free Import on Equipments....
For your added information..
Breaking 🔥
Despite the Switzerland meeting not taking place, the anthem to welcome Pakistan into Switzerland is released online.
Historic achievement by Pakistan 🇵🇰 👏
🚨 پاکستانی انٹیلیجنس کا موساد کو تاریخی چکما: امریکہ ایران معاہدہ بچانے کے لیے انٹرنیٹ اور فون کا بائیکاٹ، ہاتھ سے لکھے خطوط اور انسانی قاصدوں کے ذریعے صدی کی سب سے بڑی ڈیل مکمل، خلیجی اخبار کا سنسنی خیز انکشاف.
امریکہ اور ایران کے مابین تاریخی "اسلام آباد معاہدے" کو اسرائیلی اثر و رسوخ اور سبوتاژ سے بچانے کے لیے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کی ایسی حیرت انگیز حکمتِ عملی سامنے آئی ہے جس نے دنیا کے بڑے بڑے تھنک ٹینکس کو حیران کر دیا ہے۔
ڈیجیٹل بلیک آؤٹ: اسرائیلی جاسوسوں کو کانوں کان خبر نہ ہونے دینے کے لیے کسی بھی جدید ایپ، فون یا کمپیوٹر کا استعمال نہیں کیا گیا۔ تمام حساس پیغامات ہاتھ سے لکھے گئے خطوط کے ذریعے خصوصی قاصد لے کر تہران اور واشنگٹن جاتے اور اسی انداز میں جواب آتا تھا۔
خفیہ ترین مقامات پر مذاکرات: اسرائیل کے ہیکرز اور سیٹلائٹ سے بچنے کے لیے یہ خفیہ ملاقاتیں پاکستان، قطر، عمان، آذربائیجان اور سمندر کے بیچوں بیچ امریکی بحریہ کے جنگی جہازوں پر منعقد کی جاتی رہیں۔
پاکستان الائنس کا ماسٹر پلان: پاکستان کی قیادت میں مصر، قطر اور ترکیہ کے ثالثوں نے بھی ڈیجیٹل رابطوں سے مکمل اجتناب کیا۔ اسرائیل کو الجھانے کے لیے جان بوجھ کر فیک میڈیا ٹرینڈز اور گمراہ کن معلومات پھیلائی گئیں تاکہ اصل مذاکرات کو خفیہ رکھا جا سکے
@abdul_aleemkhan This Is great and will also be Grateful if this project may Completed under your term as being Minister.. other wise will be linger on for years.. thank you.
کوئی اور نہیں، تحریک انصاف کے سینیٹر اور وزیر خزانہ کا اقبال جرم۔
"ہماری سب سے بڑی ناکامی ہمارے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، معاشی پلان بناتے ہی وقت لگ گیا۔"
عمران خان یہ امریکی سازش نہیں یہ عمرانی سازش تھی جس کو اپوزیشن نے نکال باہر کیا عوام کی خاطر