شہادت ہے مطلوب و مقصود مؤمن ، اسماعیل ہانیہ قرآن پاک کی سورہ آل عمران کی ایک آیت کی تلاوت کر رہے ہیں اس قاری کی خوبصورت آواز کو دنیا کا کوئی میزائل اور بم خاموش نہیں کرسکتا کیونکہ اس آواز میں کروڑوں دیگر آوازیں ضم ہو کر ایسے جذبے کو جنم دیتی ہیں جو اللّٰہ سے شہادت کی دعا کرتا ہے
9 فروری کی ڈکیتی کے مجرمان کسی قسم کی دھونس، دھمکی سے خود کو 9 مئی کے پردے کے پیچھے نہیں چھپا سکتے۔
قوم کو مزید دھمکیاں دینے کی بجائے قوم کا مینڈیٹ واپس کرنے پر غور کریں۔
#May9th_FalseFlag
زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔۔۔
سڑک پر نکل کر دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ 9 مئی کو عوام ایک پراپیگنڈا سے زیادہ اور کچھ نہیں سمجھتی کیونکہ آپ عوام کو زیادہ دیر تک بیوقوف نہیں بنا سکتے!
#May9th_FalseFlag#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
گجرات: عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی بلڈنگ زمیں بوس ہو گئی سینکڑوں افراد ملبے تلے دب گئے تحریک انصاف کے دور حکومت میں DHQ کی اپگریڈیش کا کام شروع کیا گیا تھا جو رجیم چینج کے بعد روک دیا گیا۔DHQ میں بنائی گئی پناہ گاہ کی عمارت کو بھی تالے لگا کر بند کر دیا ہوا ہے
حیرت کی بات تو یہ ہے کہ 10 اپریل کو ایک فوجی اہلکار کو بچانے کے لیے درجنوں ڈالے اور سینکڑوں فوجی اہلکار افسران سمیت موقع پر پہنچ گئے لیکن 9 مئی کو کور کمانڈر ہاؤس کو بچانے کے لیے کوئی نہیں پہنچا؟ کیا بہاولنگر تھانے پر حملہ کرنے والے فوجی اہلکاروں پر بھی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات قائم کر کے انکا ملٹری ٹرائل کیا جائے گا؟ یا اس واقعے میں ملوث تمام فوجی اہلکاروں کو پولیس کے ذریعے گرفتار کر کے سول عدالتوں میں مقدمہ چلایا جائے گا؟
#سانحہ_بہاولنگر
#Bahawalnagar
@ImranRiazKhan عمران ریاض بھائی عمران خان کے وفادار ساتھی کے اوپر اپنی ایڈیٹنگ ٹیم سے ایک چھوٹی سی ویڈیو بنوائیں ہم اس کو وائرل کریں گے انشاءاللہ قوم کو یاد رہنا چاہیے کون کھڑا تھا اور کھڑا ہے