یزید نے کشمیریوں کا راشن بند کر رکھا ہے، یہ کشمیر کے چھوٹے چھوٹے بچے بھی سوال کر رہے ہیں، کوفہ والو صرف مرے یزید پر لعنتیں بھیجنے کے لئے نہیں تھی حضرت امام حسین کی قربانی ، اس قربانی کا مقصد تھا کہ یزید کی بیعت کسی صورت نہیں کرنی، غیرقانونی اقتدار کبھی تسلیم نہیں کرنا اور ہمیشہ حق کے لئے کھڑے ہونا ہے
جو کچھ ہورہا ہے آج یہ کشمیری بچی خود اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہے یہ بڑی ہوکر تعلیم حاصل کرکے اسی شعور کو لیکر آگے بڑھے گی پھر فسطائی حکمران اسکا نام ماہ رنگ راولہ کوٹی رکھ دیں گے جیسا کہ ماہ رنگ بلوچ کو لانگو کہتے ہیں یہ، کیونکہ شناخت سے یہ رجیم خوفزدہ ہے
🚨راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
تمام تر دھاندلی کے باوجود الحمدللہ تحریک انصاف گللت بلتستان سے الیکشن جیت چکی ہے۔تاریخ گواہ رہے گی کہ گللگت بلتستان کی عوام نے وزیراعظم عمران خان سے کئے ہوا وعدہ وفا کیا۔تحریک انصاف کے تمام کارکنوں کو اس تاریخی فتح پر مبارک باد۔شوکت محمود بسراء @sh_basra
علیمہ خان کی آواز بنیں 🚨
سہیل آفریدی اور پی ٹی ائی راولپنڈی آئیں، اٹک پل تک آجائیں اور عمران خان کے علاج کے لئے پریشر ڈالیں، جب تک عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کرتے تب تک احتجاج جاری رکھیں
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
اگر عمران خان کی اگر ضمانت ہو جائے تو یقین کریں ہم فوراً عمران خان کو ہسپتال لے جائیں گے، شفاء انٹرنیشنل لے جائیں گے۔
یہاں کسی کا ارادہ نہیں ہے انصاف دینے کا اور ایک ہی طریقہ ہے، اب ان پہ پریشر ڈالیں گے
سیز فائر خطرے میں پڑ گیا ہے ،ایران اور امریکا کے درمیان سیز فائر کے لئے سب سے بڑا خطرہ نیتن یاہو ہے جس نے ابھی تک لبنان میں جنگ بندی نہیں کی اور جس نے ایران پر حملے بھی بند نہیں کئے تا کہ ایران جوابی کارروائی میں سیز فائر توڑ دے ٹرمپ کو چاہیئے کہ شیطان نیتن یاہو کو قابو میں رکھے
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔
میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔
میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔
سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی
کوئی پوچھنے والا نہیں
غریب خواتین کی دہائی۔