کل چھور چھانونی سے ایک 13 سالہ دہشتگرد بچے کی جنسی و جسمانی تشدد کی ہوی مسخ لاش ملی۔ آج کراچی سے ایک 21 22 سال کا نوجوان جبری لاپتا کردیا۔ اور یہ کربلا سندھ و بلوچستان میں نصف صدی سے جاری ہے جب پہلی بار سردار عطاءُﷲ مینگل کے بیٹے اسد مینگ کو لاپتا کیا گیا تھا۔
#ReleaseBashirShar
کل چھور چھانونی سے ایک 13 سالہ دہشتگرد بچے کی جنسی و جسمانی تشدد کی ہوی مسخ لاش ملی۔ آج کراچی سے ایک 21 22 سال کا نوجوان جبری لاپتا کردیا۔ اور یہ کربلا سندھ و بلوچستان میں نصف صدی سے جاری ہے جب پہلی بار سردار عطاءُﷲ مینگل کے بیٹے اسد مینگ کو لاپتا کیا گیا تھا۔
#ReleaseBashirShar
کراچی؛
(28 اپریل 2024ع)
سندھی قومی کارکن بشیر شر دوسری بار پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں کراچی سے اٹھاکر جبری لاپتا کردیا گیا ہے۔
وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ،سندھ سجاگی فورم ، سندھ سبھا اور دیگر طلباء اور قومپرست جماعتوں کی جانب سے سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان
#ReleaseBashirShar
We Appeal to United Nations Human Rights take Immediately Notice Against Enforced Disappearances In Sindh And Make Sure Safe Recovery Of Sindhi Political Worker Bashir Shar Who was Recently Abducted By Pakistan Agencies ,
#ReleaseBashirShar@UN_HRC@UN@hrw#ReleaseBashirShar
قومپرست کارکن بشیر شر سمیت تمام لاپتا افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف سندھ بھر میں احتجاج
جساف جسقم,وائس فار مسنگ پرسنز آف سندھ اور سندھ سجاگی فورم کے اعلان پر پاکستانی ایجنسیوں کے ہاتھوں جبری لاپتا کیئے گئے #ReleaseBashirShar
قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
اور نکلیں گے عُشاق کے قافلے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدم
مختصر کر چلے درد کے فاصلے
کر چلے جن کی خاطر جہانگیر ہم
جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم،
ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے!
#RedSaluteComradeHidayat@fidahjatoi02
انڈس اروما اسپیس سندھ کے سیاسی،سماجی،معاشی اور ماحولیاتی مسائل پر روزانہ کی بنیاد پر انتہائی سنجیدگی اور گہرائی کے ساتھ گفتگو کرتا ہے۔ ٹوئیٹر کے تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ ہمارے ہینڈل کو نہ صرف فالو کریں بلکہ روزانہ گفتگو میں شرکت بھی کریں تاکہ سنجیدہ گفتگو کا دائرہ بڑھایا جا سکے