مکمل کمشنر دستیاب ہے:👇
میں نے 13 MNA’s کے نتائج بدلے
میرے لوگ ابھی بھی ٹھپے لگا رہے ہیں، میں حق کی موت مرنا چاہتا ہوں
میں نے ستر ستر ہزار ووٹوں سے جیتے ہوۓ لوگوں کو ہروایا
مجھے سر عام پھانسی دی جاۓ
الیکشن کمیشن کو بھی سزا دی جاۓ
مجھ پر بہت دباؤ تھا.
کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں رہنے والے تمام سندھی بولنے والے سندھیوں اور اردو بولنے والے سندھیوں کو مل کر جاگیرداروں، بنیا پرستوں، دلالوں اور نسل پرستوں کے خلاف متحدہ سیاسی محاذ بنا کر جدوجہد کرنی ہوگی، سندھ کو جاگیرداروں اور وڈیروں نے تباہ کردہ ہے.
#Sindh
2024کی الیکشنز میں پاکستان میں دوجماعتیں ابھر کر سامنے آئیں ہیں ایک پی ٹی آئی دوسری فوج اور فوج کے ساتھ نوجوان ووٹرز نے وہ حشر کیا ہے کے وہ کسی کو موں دکھانے کےکابل نہیں رہی ہے،دوسری پارٹیاں فوج کے ساتھ اس طرح کھڑی ہیں جیسے گدھا گاڑی میں بڑے گدھے کے ساتھ چھوٹا گدھا بندھا ہوتا ہے.
اردو بولنے والے باشعور سندھیوں کو آگے آکر سندھودیش کی قومی تحریک میں سیاسی کردار ادا کرنا ہوگا ورنہ پنجاب سندھ کو سیاسی اور معاشی حوالے سے مکمل تباہ اور برباد کر دےگا.
غدار جاگیرداروں اور پنجاب کی غلامی سے سندھ کی آزادی اب ہمارا مشترکہ مقدر ہے.
#Sindh
سندھودیش کی تحریک کے خوف سے ریاست ہمیشہ جاگیرداروں، نسل پرستوں اور بنیاد پرستوں کو گود لےلیتی ہے اوران کوریاستی سرپرستی میں پارلیمانی مراعات کے ذریعے سندھ دشمن کردار ادا کرنے کے لئے لایا جاتا رہا ہے، اس مرتبہ الطاف نام کے خوف سے میڈ ان چائنا ایم کیو ایم کو بھی گود لیا گیا ہے.
اردو بولنے والوں کو یہ اندازہ ہی نہیں ہے کے وہ سندھ کا شہری اور معاشی مڈل کلاس ہیں جن کو ہی سندھودیش سمبھالنا اور چلانا ہے جس دن ان کو یہ کنفرم ہوجائے گا وہ سندھودیش کی آزادی کے لئے سب کچھ کر گزریں گے اس وقت ان کو پنجاب سندھ کے خلاف استعمال کر رہا ہے سندھی جاگیرداروں کی طرح.
پاکستان میں الیکشنز ہوئے لوگوں نے اپنی مرضی سے ووٹ دیئے رات کو بارہ بچے اچانک پاک فوج کی آنکھ کھلی اور دشمن کی ایسی تیسی کرتے ہوئے ان کی جیت کو شکست میں تبدیل کردیا اورعوام دیکھتی رہ گئی.
#Pakistan@dw_urdu@voaurdu@BBCUrdu@usconsulatekhi#Punjab