غذر کے تحصیل پونیال کے گاوں سنگل اور گیچ میں تین دنوں سے ٹیلی نار نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس غائب ہے
جس کی وجہ سے عوام کوسخت مشکلات کا سامنا ہے۔
عوام نے ٹیلی نار کے ذمہ داروں سےگزارش کی ہے کہ جلد از جلد نیٹ ورک کو بحال کرکے عوام کی مشکلات کو دور کرے۔
@telenorpakistan @TelenorGroup
غذر کے گاؤں سنگل، گیچ،گوھر آباد، داس جپوکے اور اطراف جس کی آبادی تقریباً 15000 کے قریب ہے گزشتہ ایک مہینے سے ٹیلی نار سروس معطلی کی وجہ سخت پریشان ہے۔
صارفین کی کمپنی حکام سے گزارش ہےکہ مسلے کو جلد از جلد حل کر کے اپنے صارفین کو پریشانی سے نکال دیں
@telenorpakistan
@TelenorGroup