جیل میں صرف ملاقاتیوں کی لسٹیں فائینل کرنے اور اگلے ٹائم کے کھانے کا مینیو لکھنے والوں کو کیا معلوم تھا کہ جیل سے آرٹیکل بلکہ کتابیں تک لکھی جا سکتی ہیں۔
ہندوستان میں قید ایک ک��میری مجاہد کی کتاب کی تقریب رونمائی 2021 میں پاکستان کے ایوان صدر میں بھی ہوئی تھی۔
شہزاد اکبر کے سائفر کے حوال�� سے بہت بڑا انکشافات
سائفر کو پہلے وزیرِ خارجہ اور وزیر اعظم سے چھپایا گیا جب ایمبیسیڈر اسد مجید نے کچھ دن بعد وزیرِ خارجہ شاہ محمود کو روٹین کی کال کی تو اُن سے سائفر کے بارے پوچھا جس سے شاہ محمود نے لا علمی کا اظہار کیا اور اس کے بعد شاہ محمود نے وزارت خارجہ میں سیکریٹری خارجہ اور باقی عملے کی خوب درگت بنائی اور بلآخر وزارت خارجہ سے سائفر نکلوا کر وزیرِ اعظم تک پُہنچا دیا
سائفر کیس میں جب وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدرات نیشنل سیکیورٹی کونسل کی میٹنگ ہوئی تو وہاں ڈاکٹر شیریں مزاری نے عسکری حکام سے کافی سخت اور تلخ سوالات کیے کیونکہ جنرل باجوہ مسلسل حکومت کو کہہ رہے تھے کہ امریکہ کو جواب نہیں دینا چاہیے کیونکہ وہ ناراض ہو جائے گا ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی انہی باتوں کی سزا دی گئی
نیشنل سیکیورٹی کونسل کے بعد جب عمران خان نے باجوہ کے کہنے کے باوجود امریکہ کو جواب دیا اور یہ بھی فیصلہ کیا کابینہ کی میٹنگ میں اس کو ڈی کلاسیفائی کرینگے تو تب باجوہ نے خان صاحب کے ساتھ اکیلے میں میٹنگ کی اور خان صاحب کو تھریٹ کیا کہ اگر اسکو ڈی ��لاسیفائی کیا تو آپ پر آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ بنائیں گے اُس میٹنگ میں خان صاحب نے باجوہ کو کہہ دیا کہ آپ نے جو کرنا ہے کر لیں میں وہی کروں گا جو مجھے کرنا چاہیئے آج خان صاحب اُسی کی سزا بھگت رہے ہیں
افسوناک دردناک بہاولپور پولیس ناکے پہ کھڑی تھی ایک گاڑی کو ��وکنے کا اشارہ کیا گیا گاڑی نا روکنے پہ تعاقب کرکے جب گاڑی روکی گئی تو گاڑی میں بہاولپور یونیورسٹی کا سیکورٹی افسر اور طالبہ تھی تلاشی لینے پہ سیکورٹی افسر کہ پاس سے آئس اور سیکس کی گولیاں برآمد ہوئی +1