عائشہ ثاقب عمر 14 سال رینجرز کی گولیوں سے شہید اور عائشہ کی 12 سالہ بہن شدید ذخمی
حکم��انو یہ ظُلم جس کا شکار ہمارے معصوم بچے ہو رہے ہیں یہ قابل معافی نہیں
جمال خان مندوخیل ریٹائرڈ ہو گئے۔
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت تھی، حامد خان نے فائز عیس��ٰ کیس کا حوالہ دیا، مندوخیل صاحب کو غصہ چڑھ گیا، نام نہ لیں، نام نہ لیں۔ ملٹری کورٹس کیس تھا، ریمارکس دیے، فورم یہ ہو یا وہ فورم ہی ہے۔
اسی سے ڈرا کر تو ان سے عمران کی حکومت گرائ گئ تھی۔نون لیگ اور پی پی نے اپنی سیاست بھی گنوا دی اور آخر میں ان کا سب سے ڈراؤنا خواب بھی سچ ہوتا نظر آ رہا ہے۔
1/2
*محترم جناب فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب!*
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
آنریبل فیلڈ مارشل صاحب! میں اپنے بیٹے بیرسٹر حسان خان نیازی کے لیے پاکستان کے مروجہ آئین اور قوانین کے مطابق آپ سے انصاف کا طلب گار ہوں۔
ریاستی جھوٹ پر استوار کارروائی کے نتیجےمیں میرے جوان بیٹے، بیرسٹر حسان خان نیازی، کو دس سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کی جوانی کے اب تک کے ساڑھے تین سال کا حساب، یومِ حساب پر ضرور لوں گا۔
اعلیٰ مرتبت مقام! اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اللہ نے آپ کو ایسا مقام عطا فرمایا ہے جہاں "انصاف" اور "ناانصافی" دونوں آپ کے حکم کے محتاج ہیں۔ آپ مملکتِ اسلامیہ کے سیاہ و سفید ک�� مالک ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کو مطلق طاقت دے رکھی ہے جو آپ کے لیے ایک آزمائش ہے، اللہ کرے آپ اس آزمائش میں پورا اتریں۔
آپ ایک راسخ العقیدہ مسلمان ہیں اور دینی علوم پر دسترس رکھتے ہیں اور اللہ کے ہاں جواب دہی پر ایمانِ کامل رکھتے ہیں۔
محترم جناب فیلڈ مارشل صاحب! اقتدار کا ملنا ایک عمل ہے اور اللہ کے ہاں عزت و تکریم الگ معاملہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں حکمرانوں کی عزت و ذلت کا معیار قرآن میں صراحت کے ساتھ موجود ہے جو عدل و انصاف کے ساتھ نتھی ہے۔
آپ کا عسکری قیادت سنبھالنا، اللہ تعالیٰ نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور آپ کو طاقتور مقام تک پہنچایا۔ یکے بعد دیگرے بین الاقوامی سطح پر آپ کو سرخروئی ملی جو معجزے سے کم نہیں۔ ایک پاکستانی کی حیثیت سے مجھے یہ خواب معلوم ہوتا ہے۔ محیر العقول کارنامے سرانجام دینے کے بعد اندرونِ مملکت پذیرائی نہ ہونا ایک مشکل مرحلہ ہے۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ 25 کروڑ لوگوں میں بھی آپ مرجعِ خلائق بنتے۔ آپ کو شاید آپ کی ٹیم نے یہ نہ بتایا ہو کہ 25 کروڑ پاکستانیوں کی کثیر تعداد آپ سے نالاں و ناراض ہے کہ ان سے دوستی کی کوشش ہی نہیں کی گئی۔ خلقِ خدا کو بلاامتیاز انصاف فراہم کرنا آپ کا فرضِ منصبی ہے۔ عدالتی نظام کے درہم برہم ہونے کے بعد انصاف کا ملنا ناممکن ہو گیا ہے۔
ناممکنات کے گرداب سے نکال کر آپ کو اقتدار سونپا گیا۔
"لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ"،
، یعنی مزید اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اللہ تعالی تمہیں اور دے گا۔ آپ کے ساتھیوں نے 25 کروڑ لوگوں کے دل آپ کے لئیے جیتنے تھے اور یہ عدل و انصاف کا بول با��ا کر کے، ، اپنے سے اختلاف کرنے والوں سے درگزر کر کے ممکن تھا۔
زمینی صورت حال کچھ یوں ہے جو کوئی آپ سے سیاسی اختلاف رکھتا ہے اسے بلاتفریق ریاست دشمن قرار دے دیا جاتا ہے ، ظلم، جبر اور تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کاش آپکے دور میں انصاف کا بول بالا ہوتا تاکہ آنے والی کئی نسلیں آپ کے دورِ اقتدار کو یاد رکھتیں مثال دیتیں۔
ظلم و بربریت کی عموماً دو وجوہات ہوتی ہیں: ایک وجہ حکمرانوں کا ذاتی عدمِ تحفظ اور دوسری وجہ "شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار" لوگ ہوتے ہیں۔ ممکن ہےبہت سارے مظالم، آپ کے علم میں لائے بغیر روا رکھے جا رہے ہوں۔ کیا آپ کے علم میں ہے کہ عدالتوں کی بے توقیری انتہا پر ہے؟ آپ کے بعض اہلکار ممکنہ طور پر آپ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے سیاسی، عدالتی اور انتظامی اداروں کی اینٹ سے اینٹ بجا چکے ہیں۔ خوشامد سے حاصل کیے گئے عہدے، خوفِ خدا سے عاری ہوتے ہیں، ایسوں سے ہر خیانت کی توقع ہے۔ مگر بحیثیت سربراہ آپ کی ذمہ داری دو چند ہے اور ایسوں کی گوشمالی کی ذمہ داری آپ پر ہے۔
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ وطن میں طاقت کے بے جا استعمال سے سیاسی اختلاف، ذاتی پسند ناپسند، محض ش��ہ کی بنیاد پر شہریوں کو انصاف سے محروم کرنا معمول بن چکا ہے؟ افسوس ناک امر یہ ہے کہ انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔
مجھے عمران خان، فضل الرحمن یا کسی بھ دوسرے سیاستدان کی سیاست سے کوئی غرض نہیں۔ بلکہ عمران خان، شہباز شریف اور دیگر کئی سیاسی رہنماؤں کو آج کے بحران کا ذمہ دار اور شریکِ جرم سمجھتا ہوں۔
پورا ملک جانتا ہے کہ تحریکِ انصاف کے درجنوں رہنما، شاہ محمود قریشی، میاں محمود الرشید، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور عمر چیمہ وغیرہ، ریاستی جبر و استبداد کا شکار ہیں۔ ان کا بنیادی قصور عمران خان سے وابستگی ہے۔ معمر بے قصور افراد کی زندگی کے ساڑھے تین سا�� غصب کر کے کیا اقتدار مضبوط ہوا ہے یا مزید غیر مقبول ہواہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تشدد صرف کسی کو الٹا لٹکا کے مارنا نہیں ہوتا تشدد بیماری میں علاج نہ ہونے دینا بھی ہوتا ہے گرمی میں بجلی بند کردینا اور سردی میں گرم کپڑے تک نے ملنے دینا کھانے میں کچھ ملا کے دینا تنہائی کا شکار کرنا یہ سب بدترین تشدد ہے جو عمران خان پہ مسلسل 3 سال سے کیا جارہا ہے تاکہ وہ فوج کے سامنے سجدہ ریز ہوجائیں!
باری باری سب کی باری ۔۔۔۔۔۔۔
اگلے ارینجمنٹ کی تیاری وہیں سے ہو رہی ہے جہاں سے گزشتہ دفعہ ہارنے کے باوجود آپ کی تیاری کی گئی تھی۔ مسلم لیگ (ن) کے خیبر پختون خوا سےصوبائی اسمبلی کے رکن جلال خان کا پنجاب حکومت کے خلاف بیان اسی اگلے انتظام کی تیاریوں کو مزید واضح کر رہا ہے۔ جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کرنے، عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے اور اسٹیبلشمنٹ کی غلامی اختیار کرنے کا نتیجہ بھگتنا ہی پڑے گا۔
وکیلوں کی عمران خان سے ملاقات جو قانونی عمل تھا اسے ایک بڑا ریلف بتایا جارہا ہے
پاک میڈیا بار بار یہ سوال اٹھا رہا ہے خان کو کچھ ریلیف ملنے والا ہے ؟
کیا سوال یہ نہیں ہونا چاہیے کہ
ان عدالتوں سے انصاف کب ملے گا؟
پی ٹی آئی کے ��اتھ جوانتخابی دھاندلی ہوئی
اس کا کیاحل ہونا چائیے
Yes, we do have an opinion on Pakistan’s military government’s desire to create smaller provinces. If it benefits the common citizen, well and good; if not, we’ll scrutinize and expose the corruption behind the plan.
Trust in the system is at an all-time low.
You were a judge and you don't understand the basics of how countries work. This isn't about Imran Khan, this is about very foundational pillar of the existence of the country as a cohesive political entity. Pakistan's democracy is suspended, and as long as that remains too, none of the other problems can be solved. There is no way you can move the needle on literally anything until this is addressed.
When Barack Obama killed President Muammar Gadaffi of Libya on 20th October 2011, he said,
"This marks the end of a long and painful chapter for the people of Libya, who now have the opportunity to determine their own destiny in a new and democratic Libya."
Today, Libya lives a more painful chapter, a life of killings by rebels from all sides, a life that they never dreamed of. 15 years later, Libya has never found the peace they thought could be gotten after killing their own🤔
عمران خان کو جیسے خفیہ رستوں سے ہسپتال لیجایا جاتا ہے ، نا بہنوں کی ملاقات ہوتی ہے نہ ذاتی معالجین کی ، معلوم نہیں کیسے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، یہ ایک ایک بات ہمارے دل پر نقش رہے گی۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں توفیق ملے اور ہم ایک ایک چیز کا حساب لیں۔ سیکنڈ لیفٹننٹ سے لیکر آرمی چیف تک لیں۔
قوم کو 'فتنتہ الہندوستان' کا پھدو لگایا ہوا ہے اور خود بھارت سے فل ٹائم تجارت جاری ہے!
کشیدگی کے باوجود، بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں دوبارہ اضافہ کیسے ہو رہا ہے؟ باضابطہ طور پر، دونوں ممالک کے درمیان کوئی تجارت نہیں ہو رہی ہے لیکن بھارت سے پاکستان کی درآمدات واپس اسی سطح پر آ گئی ہیں جو جنگ سے پہلے تھی۔ الجزیرہ
https://t.co/Q3Zby0uxhv
2/2
حسان نیازی کو 13 اگست 2023 کو فوجی تحویل میں لیا گیا. دسمبر 2024 میں فوجی عدالت سے دس سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اس کارروائی کے دوران نہ کھلا ٹرائل ہوا، نہ ہی آج تک ہمیں مقدمے کی مکمل کارروائی، گواہوں، شواہد یا فیصلے کی تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ سزا کے بعد قانونی طور پر اسے جیل انتظامیہ کی تحویل میں ہونا چاہیے تھا، مگر وہ آج بھی فوجی نگرانی میں قید ہے، جہاں اس کی ہر سانس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
حسان نیازی کو کس جرم میں سزا دی گئی، بند کمرے میں کن حالات میں اور کس نوعیت کا ٹرائل ہوا، میں بحیثیت باپ اس سے مکمل طور پر لاعلم ہوں۔ بتایا گیا کہ فوج کو یہ اختیار جسٹس امین الدین خان کے بینچ نے دیا تھا۔ ��سان نیازی تحریکِ انصاف کا کوئی عہدیدار نہیں بلکہ ایک عام کارکن تھا۔ اس کا سب سے بڑا "جرم" عمران خان کا بھانجا ہونا اور ایک ایسے ادارے کا ذہنی عدمِ تحفظ معلوم ہوتا ہے جو ایک عام شہری سے خوف زدہ دکھائی دیتا ہے۔ ان دونوں باتوں میں حسان کا کوئی قصور نہیں۔
بظاہر جب تک عمران خان کے ساتھ آپ کا معاملہ حل نہیں ہوتا، میرا بیٹا بطورِ یرغمالی ریاست کی غیر قانونی قید میں ہے۔ نہ جانے میرے بیٹے کو مزید کتنی مدت جیل میں گزارنی ہوگی اور اپنی جوانی زنداں کے حوالے رکھنی ہوگی۔
سپریم کورٹ نے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کی اجازت دیتے ہوئے یہ بھی قرار دیا کہ غیر قانونی گرفتاری کی ��ورت میں متعلقہ شخص ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتا ہے۔ اسی فیصلے کی روشنی میں ہم نے حسان کی گرفتاری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ درخواست کے ساتھ ایک خط بھی پیش کیا گیا جس میں کمانڈنٹ EME نے SHO سرور ��وڈ کو ہدایت دی تھی کہ حسان نیازی کو ان کے حوالے کر دیا جائے۔ اس سے بنیادی قانونی سوال پیدا ہوتا ہے: کیا کسی فوجی افسر کو کسی شہری کو پولیس سے اس طرح اپنی تحویل میں لینے کا اختیار حاصل ہے؟
حسان خان کی مبینہ غیر قانونی حراست پر متعلقہ اداروں نے لاہور ہائی کورٹ میں تقریباً ڈیڑھ سال بعد جواب دیا، جبکہ چار بینچ مختلف وجوہات کی بنا پر سماعت سے معذرت کر چکے تھے۔ کیا یہ انصاف کا مؤثر نظام ہے کہ ایک شخص برسوں قید رہے، جبکہ اس کی گرفتاری کے قانونی جواز پر عدالتی کارروائی مسلسل تعطل کا شکار رہے؟
حسان کے خلاف تعصب کی ممکنہ وجوہات اس کی سیاسی وابستگی، عمران خان سے تعلق یا اس کا جارحانہ مزاج ہو۔ لیکن سیاسی وابستگی، خاندانی نسبت یا تلخ مزاجی کسی شہری کے بنیادی حقوق سلب کرنے کا ہرگز قانونی جواز نہیں بن سکتی۔
محترم جناب فیلڈ مارشل صاحب! کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ سے سیاسی اختلاف کرنے والوں کو کچلا جا رہا ہے؟ اقتدار مستقل نہیں ہوتا اور عہدے ہمیشہ قائم نہیں رہتے۔ ان شاء اللہ ایک دن ہم سب کو بالآخر اللہ کی عدالت میں حاضر ہونا ہے، جہاں نہ منصب نے کام آنا ہے، نہ اختیار اور نہ طاقت، صرف ہمارے اعمال، رتی بھر نیکی اور رتی بھر برائی کا بدلہ مل کر رہے گا۔
قابلِ احترام فیلڈ مارشل صاحب، انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ اللہ کی عطا کردہ طاقت کو انصاف کے لیے استعمال کیجیے اور اپنی مملکت میں ظلم کے پھیلاؤ کا سدِّباب کیجیے۔ اپنے شہریوں کو شفاف ٹرائل، قانونی تحفظ اور بنیادی حقوق فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری ہے۔ انصاف دینا آپ کے منصب کا تقاضا ہے، اس میں آپ کی ہار نہیں، بہت بڑی جیت ہے۔
ہزاروں سال کے مشاہدے اور انسانی تجربے سے ثابت ایک مسلمہ حقیقت ہر وقت ہمارے سامنے درج رہنی چاہیے:
*"ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے"*۔
خیر اندیش
*حفیظ اللہ نیازی*
4 January 1965, Karachi. Two days after Ayub Khan was declared the winner over Fatima Jinnah, a victory parade led by his son Gohar rolled through the neighbourhoods that had backed her. They burned. TIME counted 33 dead.
The vote itself was cast by 80,000 "Basic Democrats". The public had no ballot.
Ayub was Pakistan's first Field Marshal, a rank his own cabinet gave him in 1959. His son left the army as a captain in 1962. In 1963 General Motors' Karachi plant passed to Gohar's father-in-law, a retired general, and Gohar became its managing director. British diplomats wrote that the family had "mysteriously acquired a leading position in the business world in a comparatively short period of time."
By 1968 his own chief economist counted 22 families owning two-thirds of the country's industry. The streets ended his rule in March 1969.
Sixty-six years later, a cabinet handed the same baton out again.
#AuditTheGenerals