Special Live Coverage to Wars! We are moving towards the 100% Transparency of the News posted at our forum, please support us and help us to build this system!
پاکستان نے D-248 کاماکازی ڈرون کی نمائش کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے یہ ڈرون تین ہزار کلو میٹر تک وار لوڈ لے کر جا سکتا ہے مطلب انڈیا کا ہر ک��نا اور اسرائیل اب پاکستان کی ریننج میں ہیں ایران کے شاھد ڈرون جیسے اس کے ونگ ہیں https://t.co/dKXOwBtESr
کرایہ داران اور مالکان جائیداد
کون ظالم کون مظلوم
اکثر یا ہر دوسرے دن یہ سننے پڑھنے کو ملتا ہے کہ مالک جائیداد بڑے ظالم ہیں یا یہ کہ کرایہ داران نے پراپرٹی کا بیڑہ غرق کر دیا ۔ کرایہ اور بل نہیں دئیے گھر برباد کر کے بھاگ گئے۔ وغیرہ وغیرہ
سینکڑوں رینٹ ایگریمنٹ کرنے اور کروانے کے بعد جو تجربہ اور نتیجہ حاصل ہوا ہے وہ پبلک کے مفاد میں شئیر کر دیتا ہوں ۔ فی سبیل اللّٰہ
1. کرایہ نامہ ایک سال کی بجائے گیارہ ماہ کا لکھوائیں ورنہ ایک سال یا اس سے زیادہ کا ایگریمنٹ قانونی طور پر رینٹ کنٹرولر اتھارٹی کے پاس رجسٹرڈ کروانا لازمی ہوتا ہے ورنہ ��دالتی کارروائی کی صورت میں مشکلات یا ناقابل قبول ہو سکتا ہے ۔
2ـ گیارہ ماہ مدت کیساتھ ناقابل تجدید کا لفظ لازمی لکھوائیں ۔ یا لکھوائیں کہ ایگریمنٹ ہذا کی تجدید مالک جائیداد کی مرضی پر منحصر ہے ۔ ورنہ نہیں
3ـ لکھوائیں کہ اگر کرایہ دار 6 ماہ سے پہلے خالی کر کے جانا چاہے تو سیکورٹی واپس نہیں ہو گی اور خالی کرنے سے قبل ایک ماہ پہلے تحریری نوٹس دینا لازمی ہو گا ورنہ کرایہ دار ایک ماہ کا اضافی کرایہ ادا کرنے کا پابند ہو گا
4ـ لکھوائیں کہ اگر کرایہ دار کے قیام کے دوران بجلی پانی گیس دروازے کھڑکیاں رنگ روغن موٹر پمپ وغیرہ تمام متعلقہ اشیاء دانستہ یا نا دانستہ خراب ہوتی ہیں تو تبدیلی یا درستگی کرایہ دار کے زمہ ہونگی ۔
5ـ اگر کرایہ دار واجب الآدا بلز و بقایا جات ادا کئے بنا بغیر اطلاع گھر دکان خالی کر جاتا ہے یا کسی اور کو قبضہ حوالے کر کے غائب ہو جاتا ہے تو ایک سال کے کرایہ کے برابر جرمانہ اور قانون کارروائی کا تمام خرچ ادا کرنے کا پابند ہر صورت پابند ہو گا
6ـ بتائے گئے افراد کے علاؤہ مذید کوئی فرد مالک کی اطلاع و رضامندی کے بغیر ساتھ رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی
7ـ مہمان تین دن رحمت اور چوتھے دن زحمت ہوتا ہے ۔ زیادہ دن مہمان رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی
8ـ رہائش رکھنے والے تمام بالغ افراد کے شناختی کارڈ اور نابالغان کے ب فارم کی کاپیاں لازمی مہیا کرنا ہونگی ۔ جن کا اندراج متعلقہ تھانے میں کرایہ نام اندراج کرواتے وقت لازمی کروائیں ۔ یہ قانونی طور پر ضروری ہے
9ـ تمام بلز آخری تاریخ سے پہلے جمع کرواکر رسیدات لازمی مالک کو بھیجنے کا پابند ہو گا
10ـ ماہانہ کرایہ نقد کی بجائے اکاؤنٹ میں وصول کریں اور اکاؤنٹ نمبر اور کرایہ کی تاریخ بھی لازمی ایگریمنٹ میں لکھوائیں ۔ تاخیر کی صورت میں یومیہ جرمانہ طے کر کے لازمی لکھوائیں
11ـ لکھوائیں کہ ایگریمنٹ ہذا میں درج کی گئی تمام شرائط کو دونوں فریقین و گواہان نے پڑھ پڑھوا سن سنوا لیا ہے اور ڈسکس کے بعد تمام شرائط کو تسلیم کرنے کے بعد دست��ط اور نشان انگوٹھا ثبت کیا ہے اور اسکی تمام شرائط کی پابندی تمام فریقین اور انکے وارثان پر بھی لاگو ہے اور ہوگی ۔ خلاف ورزی کی صورت میں عدالتی کارروائی کی صورت میں جرمانہ و ہرجانہ اور عدالتی کارروائی کے تمام اخراجات مخالف فریق ادا کرنے کا پابند ہو گا ۔
12ـ لکھوائیں کہ مالک مکان اپنی ضرورت کے تحت اگر چھ ماہ سے قبل مکان دکان خالی کرنے کا کہے تو وہ کرایہ دار کو ایک ماہ کا نوٹس دینے کیساتھ ایک ماہ کا کرایہ معاف یا واپس کرنے کا پابند ہوگا
13ـ کہ مالک مکان تین ماہ سے قبل مکان وزٹ یا چیک کرنے کا حق نہیں رکھتا
14ـ یہ کہ کرایہ دار مکان دکان کی تعمیر میں کسی قسم کی تبدیلی کا کو��ی حق نہیں رکھتا 15ـ یہ کہ رہائشی مکان صرف رہائش کیلئے استعمال ہوگا ۔ کسی کاروباری مذہبی سیاسی یا غیر قانونی سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہوگا خلاف ورزی یا آس پڑوس کی شکائیت کی صورت میں مالک مکان بغیر نوٹس فوری مکان خالی کروانے کا مجاز ہو گا
16ـ لکھوائیں کہ مکان دکان صرف رہائش یا کاروبار کے مقصد کے لئے دیا جا رہا ہے کسی بھی قسم کے غیر قانونی غیر اخلاقی استعمال کی صورت میں مکمل زمہ دار کرایہ دار ہوگا اور مالک جائیداد ہر گز زمہ دار نہ ہوگا
17ـ اگر کرایہ دار معاہدہ ہذا کی شرائط کلی یا جزوی ��لاف ورزی کا مرتکب پایا جاتا ہے تو فوری طور پر خالی کرکے قبضہ واپس مالک جائیداد کے حوالے کرنے کا پابند ہوگا
فضيحة تاريخية يجب أن يشاهدها العالم أجمع
الوزير الإسرائيلي يُخاطب الجنود الإسرائيليين قبل دخولهم غزة قائلاً: "أمسكوا بالأطفال الرضع في غزة وحطموا رؤوسهم على الصخور"
Stunned by a post: a 21-year-old American college student made $43,000 in a month with an AI virtual girlfriend.
He set up an OnlyFans account called Maya. This Maya is 22 years old, tagged as a UCF psychology dropout, with 1,247 paid subscribers, and the highest-spending fan shelled out $1,847. But the most crucial part? The girl in those photos doesn't even exist.
No real person on camera, no real person typing. All the messages are written by AI, the photos are AI-generated, and the voice is AI-synthesized. The entire Maya boils down to just four documents on his MacBook.
Back in the day, building an AI virtual influencer took anywhere from six months to a year and a half. Now, he's got it running in just 4 weeks. Looking ahead, it might take only a weekend to whip one up.
These four files break down like this:
· persona.md, spelling out Maya's character, backstory, and likes;
· voice.md, locking in her speaking tone and voice style;
· flux.md, standardizing her appearance and photo style to ensure all images look like the same person;
· brain.md, logging what each subscriber has chatted about and their preferences.
Before the AI replies to any fan, it reads through all four files, so the persona never breaks, and it never forgets what the fan has said.
Truth be told, the tech stack is so ridiculously simple it's almost absurd. That famous virtual influencer Aitana López from before? Her team took 18 months to pull her together. Now, a Maya-style setup is done and dusted in 4 weeks.
This isn't sci-fi—it's something anyone with a computer can replicate step by step. And it's not just OnlyFans; slap this workflow onto Instagram, TikTok, or Twitch, and it'll run just as smoothly.
AI has basically driven the cost of creating a virtual person down to zero. At this point, the only real barrier left is whether you've got the taste to decide what this virtual person should even look like.
مکہ شریف / سعودی عرب
عراقی زائرین کا طواف کعبہ کے دوران اللہ کریم سے نبی پاک، امہات المومنین اور صحابہ کرام کی گستاخی کرنے والے عراقی، پاکستانی، ایرانی یمنی مجوسیوں پر عذاب الہی بھیجنے کی فریاد کر رھے ھیں۔
This video from the 2003 US invasion of Iraq.
US soldiers taped a ready-to-eat meal to their humvee and dragged it behind them as hungry Iraqi children chased them.
عمر ملعون یہودیوں کے پسندیدہ حکمران تھے ایسے ہی نام نہاد مسلمانوں کے نزدیک کئی رحمتہ اللہ دراصل لعنت اللہ ہیں
یہی وجہ ھے کہ ایران کیخلاف جنگ میں اپنے آباؤ اجداد(امریکہ اسرائیل)کو سپورٹ کررھے ہیں
کافرو اپنے پیروں کی بیغرتیاں چیک کرو جنھیں رضی اللّٰہ و رحمتہ اللہ کہتے ھو
لعنت👇🖐️