Alhamdulillah Ahmadi Muslim(Who believes on Mahdi & Messiah(A.S) as Holy Prophet Muhammad (PBUH) told us to believe) after doing research and seeing signs
ایک بنی اسرائیل کی طرف آنے والے عیسیٰ علیہ السلام کا حلیہ اور دوسرا مسیح موعود کا حلیہ جو دجال سے لڑائی کریں گے۔ اس کا مطلب کے بنی اسرائیلی عیسیٰ علیہ السلام اور دجال سے مقابلہ کرنے والے مسیح دو مختلف وُجود ہیں اور بنی اسرائیلی عیسیٰ علیہ اسلام وفات پا چکے ہیں۔۔