🚨🚨#BREAKING: Incarcerated #Pakistan’s most prominent human rights defenders @ImaanZHazir and @AdvHadiali filed early hearing application before #Islamabad high court, their petitions are delisted despite #SupremeCourt direction’s time limit lapses and not fixed from last two weeks.
یہ اگر انساں کاہوتاکاروباراےناقصاں
ایسےکاذب کےلئے کافی تھاوہ پروردگار
کچھ نہ تھی حاجت تمہاری،نا تمہارے مکر کی
خودمجھےنابودکرتاوہ جہاں کاشہریار
پاک وبرترہےوہ جھوٹوں کانہیں ہوتانصیر
ورنہ اُٹھ جائےاماں،پھرسچےہوویں شرمسار
#MessiahHasCome#AhmadiyyatTrueIslam#prophetmuhammad_ﷺ
عام بندےکےلیےتومعافی کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی،لیکن ان خبیثوں کےلیےمعافی بھی مل جاتی ہے۔ حالانکہ بےگناہ لوگوں اور بچوں کو اس الزام میں پھنسانےکےپیچھےبھی یہی لوگ ہیں۔انکےاپنےاوپرلگنےوالے الزامات کونظراندازکردیاجاتاہے،جبکہ اصل مجرم یہی ہیں، پھر بھی انہیں رعایت اور معافی مل جاتی ہے
کعبے کس منہ سے جاؤ گئے راجے
شرم مگر تجھ کو نہیں آتی
جب بات مولویوں کی گستاخیوں پر آئی تو کیسے مولویوں کے فرنٹ مین نے کنی کاٹ کر اور مغالطے گھڑ کر ثمر عباس عطاری کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے الفاظ واپس لے لیے ہیں۔
- Waqas Ahmad (23), struck by four bullets
- Abdul Jabbar (39), shot in abdomen
- Bilal Ahmad (30), shot in chest
Three #Ahmadi men were shot and injured in an attack outside Baitul Aqsa Mosque in Rabwah, Punjab, Pakistan.
#AhmadiyyaPersecution continues.
@MonaChaudhryy 1/
🔴 بلاسفیمی بزنس گروپ کا جھوٹا ، مکار اور دوسروں کے بچوں کی لاشوں پر اپنے بچوں کا رزق کمانے والا گھٹیا یوٹیوبر جھوٹ اتنے کانفیڈینس سے بولتا ہے کہ شیطان بھی شرما جائے
📍مذکورہ یوٹیوبر ترجمان نے دعویٰ کیا کہ اجی لاہور میں مدعیوں کی فرانزک کی گئی ہے ۔ !
📍یہ رہے ثبوت کہ بلاسفیمی بزنس گروپ کی طرف سے دیئے گئے چند سکرین شاٹس کو رپورٹ میں ڈال کر ٹیکنیکل رپورٹ بنالی گئی مگر فرانزک رپورٹ کا دور دور تک نام و نشان نہیں
📍ٹیکنیکل رپورٹ: 👈 کسی بھی ڈیوائس کے عام انسانی آنکھ سے معانے پر گیلری اور دیگر ایپس سے سکرین شاٹس لے کر ایک فائل میں Paste کرنے کے عمل کو ٹیکنیکل رپورٹ کا نام دے دیا گیا ہے ،
📍فرانزک رپورٹ: 👈 فرانزک رپورٹ وہ رپورٹ ہوتی ہے جو کسی بھی کانٹینٹ کی مکمل باریک سے باریک تفصیل جیسا کہ وہ کانٹینٹ Create کہاں پر ہوا ، سب سے پہلے اپلوڈ کہاں پر ہوا ، کس کس ذریعے سے Route ہوکر کسی کے موبائل میں پہنچا، اور اس کا سارا میٹا ڈیٹا جو ہر تفصیل سامنے رکھ دے اسے فرانزک رپورٹ کہتے ہیں ۔
📍اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ یوٹیوبر کہ یہ ڈیٹا کون دیتا ہے ، کیا لاہور این سی سی آئی اے سے کوئی اس کی سہولت کاری کر رہا ہے ؟ یا اسے یہ غلط ڈیٹا کون فراہم کر رہا ہے اور بلاسفیمی بزنس گروپ کے جھوٹے بیانیے کی عمارت کو دوام دینے کے لئے اس کو فنڈنگ کرکے کانٹینٹ بنوا رہا ہے ؟
📍یہ ڈیٹا اس شخص کو کون اور کس اتھارٹی کے تحت فراہم کر رہا ہے ؟ مزید زیر نظر دیا گیا ڈیٹا دیکھ لیں اور ایسے جھوٹے فراڈیوں سے ہوشیار رہیں جن کا کام زندگیوں سے کھیلنا اور لاشوں سے کانٹینٹ بناکر ویوز لینا اور چند ڈالرز کمانا مقصد ہوتا ہے ، ۔
📍مذکورہ یوٹیوبر کا باپ خود اسائلم لے کر کسی اور ملک میں بھاگ گیا تھا اور اس کا بیٹا آج کل یہاں دوسروں کی زندگیوں سے کھیل کر دین فروشی کر رہا ہے اور یوٹیوب سے ڈالرز کما رہا ہے۔
مزید ثبوت 👇 1/2
حالیہ اندازے کے مطابق پاکستان میں تقریبا 20 سے 25 لاکھ لوگ ملحد ہو چکے ہیں یعنی جو اسلام چھوڑ چکے ہیں اور اب کسی بھی مذہب کو نہیں مانتے نہ کسی خدا کو مانتے ہے لیکن پاکستان میں مذہبی شدت پسندی کی ڈر سے یہ لوگ کھل کر سامنے نہیں آتے آپکے خیال میں بڑھتی ہوئی ملحدین کی تعداد لے پچھے کیا وجہ ہو سکتی ہے؟؟
میرے خیال میں اس کی بڑی وجہ مولویت ہے جنہوں نے سوال پوچھنے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور زیادہ زور دینے پر گستاخی کا الزام لگا کر مار دیا جاتا ہے۔
🔴 2019 کا سائبر کرائم ونگ کا اپنا آفس آرڈر۔
👈اس سے بڑا اور ثبوت کیا ہوسکتا ہے ۔۔؟
اس آرڈر میں لکھا ہے کہ کچھ اہلکار لوگوں کو ٹریپ کرنے اور بلیک میل کرنے کے لیے خواتین کا استعمال کر رہے ہیں اور ایک Unholy Net کا حصہ ہیں, یاد رہے یہ بات 2019 میں ہوتی ہے اس کے بعد جو ہوا اور ہورہا ہے وہ سب نے دیکھ لیا ۔ خود پڑھ لیں 👇
ان مولویوں کے سامنے قانون اتنا کمزور کیوں ہے؟
توبہ کا پیکج صرف "اپنے قبیلے" والوں کے لیے رعایتی نرخ پر دستیاب ہے۔ عام غریب آدمی اور بے گناہ نوجوانوں کے لیے نہ توبہ ہے، نہ رعایت سیدھا 295-C اور جیل۔ موت کی چکی۔
یہ سہولت کسے مل رہی ہے؟
ادارے ان سے ٹکرانے سے ڈرتے ہیں۔
ان کی پکڑ کون کرے گا؟
ابھی تک کوئی ادارہ ان کے خلاف حتمی کارروائی کرنے کو تیار نہیں۔
یہ دوقومی نظریہ کو بند ہوگا۔۔؟
#StopBlasphemyBusiness
#JusticeFor450
@DWI_MImtiaz بغض امام مہدی میں یہ لوگ اس قدر پاگل ہوئے ہیں کہ
احمدیوں کو کافر ثابت کرنے آیے تھے اور اپنے سب بزرگوں اولیا اللہ ابن عربی حضرت عبدلقادر جیلانی رحمہ اللہ پیر مہر علی گولڑوی اور مجد د الف ثانی اور بہت ساروں کو کافر اور زندیق اور کاذب کہہ کر ناعوذ اللہ اب سچے بننے کا ڈھونگ کر رہے ہو
پاکستان خواتین کے لیے دوزخ ہے ۔خواتین کی خرید و فروخت پر کویی پابندی نہین ۔اکثریت خواتین کی شادی ۔باپوں کی مرضی سے ہوتی ہے ۔اور اگر کویی باغی لڑکی کسی کو پسند کرے ۔اسکی سزا موت ہے ۔خواتین کا قتل اکثر معاف ہو جاتا ہے ۔بھایی قتل کرتا ہے ۔باپ معاف کر تا ہے ۔قانون انصاف کرتا ہے
کشمیری عوام کی سپورٹ میں پی ٹی آئی لیڈرشپ کو فوری پریس کانفرنس کرنی چاہیئے۔ آپکی خاموشی پارٹی ورکرز کی امنگوں کی ترجمان نہیں۔
محمود خان اچکزئی صاحب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کو بھی کھل کر کشمیری عوام کی حمائیت کرنی چاہیئے۔