عمران خان کی بہنوں کا یہ مطالبہ دراصل ساری پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے۔ کہ جو لوگ گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے ہیں وہ عہدوں سے استعفے دیں۔
یہ عہدوں سے چمٹے ہوئے ڈمرو کوئی جیمز بانڈ نہیں جو گرفتاری سے محفوظ ہیں ۔ انہیں یہ سب کرنے کیلئے کسی کی تھپکی میسر ہے
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
ظلم کی انتہا 🚨🚨
یہ خبر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں 🚨🚨
خان صاحب کی دنوں تک سیل کی بجلی تک بند کر دی جاتی ہے اور انہیں یہ کہا جاتا ہے کہ سیل کی چابی گم ہو گئی ہے
علیمہ خانم
گوہر صاحب نے کہا محسن نقوی کہہ رہا ہے نورین خانم جیل انتظامیہ کو درخواست دیں ملاقات ہوجائے گی۔ آپ کہتے ہیں درخواست دے دیں تو عدالت کا حکم کدھر جائے گا؟ ہم نے کہا ہمیں یہ بالکل قبول نہیں، ملاقات کروانے سے پہلے آپ عمران خان کا اسپتال میں علاج کروائیں۔
علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
Human rights are universal. Silence enables abuse!
The UN Special Rapporteur on Torture has already raised alarm over reports that former PM Imran Khan has been subjected to prolonged isolation, restricted family access, limited legal contact, and conditions that may violate international human rights standards.
We urge @amnesty@hrw@UNHumanRights@ICRC@RSF_inter@Reuters@AP@AFP@BBCWorld@CNN@SkyNews@guardian@FT@nytimes and all defenders of human rights to investigate and speak out.
No prisoner should be denied dignity, family contact, medical access, or due process.
#KhansIsolationIsACrime
Faceless trials. Predetermined verdicts. Life sentences for voices that refused to bow.
Today, Mahrang Baloch and Sibghatullah Shahji have been punished not for crimes, but for courage.
Mahrang Baloch Zindabad.
Sibghatullah Shahji Zindabad.
Imaan Mazari Zindabad.
Hadi Ali Chattha Zindabad.
History does not remember those who signed unjust verdicts. It remembers those who stood against them.
#MazahamatZindabad #MahrangBaloch
#SibghatullahShahjee
#BYC #Balochistan
رپورٹر: کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟
خان صاحب کی بہنیں: شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔
آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔
میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے
"کہاں کی ملاقات؟ میرے سے ابھی تک کسی نے ملاقات کے لیے رابطہ نہیں کیا، مجھ سے کسی کا رابطہ نہیں ہوا مجھے ملاقات کا آپ سے پتہ چل رہا ہے درخواست ان کو دیتے جو کچھ کر سکیں یہ جو جیل میں ہیں وہ مجرم لوگ ہیں جب چھبیسویں ستائیسویں ترامیم ختم ہونگی ان شاءاللہ ان کے جرموں کا حساب ہوگا یہ ظالم لوگ ہیں مجرم ہیں جھوٹ بولتے ہیں"۔
نورین خان نیازی
@Noreen_KhanPK
#KhanIsolationIsACrime
Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"