یہ وہ شخص ہے جسکی دعا ہر نماز کے بعد ٹی وی پر چلتی تھی اور بچپن سے لیکر ابتک سنتے ارہے ہیں ۔۔
اج اس کو دیکھ بھی لیں ۔۔رب تعالی نے کتنی خوبصورت اواز دی ہے ۔۔
سنیے اس خوبصورت انسان کی کہانی کون ہےاور کیا کرتے ہیں ۔۔
وضاحتی بیان: میں نے یہ ٹویٹ کہ ’’یہ مریم نواز صاحبہ کی حکومت ہے، یہاں فوری انصاف ملتا ہے‘‘ اپنی ذاتی رائے کے طور پر کیا تھا۔ یہ نہ حکومت کے خلاف کوئی چارج شیٹ تھی اور نہ کسی ادارے پر تنقید۔ میرے خیال میں اس پر ہونے والی تنقید غیر ضروری ہے۔
میں اپنی کولیگ عظمیٰ بخاری کا احترام کرتی ہوں۔ بطور وزیر اطلاعات حکومت کی پالیسی واضح کرنا اور اس کا دفاع کرنا ان کی ذمہ داری ہے، لیکن میرے ذاتی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دی گئی رائے کو ناسمجھی قرار دینا یا اس سے حکومت کی شرمندگی جوڑنا غیر ضروری تھا۔ میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتی کہ میری رائے سے حکومت کو شرمندگی ہوئی۔
بچے کو گاڑی تلے کچل کر ہلاک کرنے والا ملزم توقیر
اور لائبہ سے فراڈ کرنے والا ملزم نعمان الگ الگ جگہ پر پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک۔ دونوں جگہ یہ ہی کہانی جس میں پولیس مکمل محفوظ رہی
اگر آپ ان ہلاکتوں کے کسی بھی وجہ سے حمایت کرتے ہیں تو پاکستان میں جاری لاقانونیت کے ذمہ دار آپ بھی ہیں. عدالتوں سے انصاف نہیں ملتا تو کیا پولیس اور خصوصاً بندے مارنے کیلئے بنی پنجاب حکومت کی فورس کا جج اور جلاد بن کر 1000 سے زیادہ لوگوں کا قتل بھی جائز ہے؟
ایک مریض کے ساتھ 12 لواحقین بیٹھے ہیں۔
اگر میں ان کو کہتا کہ ایک بندہ مریض کے پاس رہے باقی لوگ باہر چلے جائیں تو انہوں نے ڈاکٹر کے ساتھ وہی کرنا ہے جو گلاب دیوی ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ لواحقین نے کیا ہے۔
🚨 EXCLUSIVE…
محمد رضوان پر انکوائری میں عدم تعاون کا الزام سامنے آیا ہے… ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ رضوان تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں… رضوان کے قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ رضوان کو تاحال NCCIA کی جانب سے کوئی نیا نوٹس موصول نہیں ہوا، رضوان کو پہلا نوٹس بھی گھر کے ایڈریس پر نہیں بلکہ واٹس ایپ کے ذریعے موصول ہوا تھا، رضوان کا تو موبائل بھی اب اُنکے پاس نہیں ہے… دوسری جانب رضوان نے پیش ہونےکےبعد NCCIA سے چند سوالات پوچھے تھے کہ مجھے کیوں بلایا جارہاہے؟ مجھ پر کیا الزامات ہیں؟ لیکن تاحال رضوان کو کوئی جواب نہیں موصول ہوا… لاہورہائیکورٹ نے رضوان کو ہراساں کرنے سے روکا ہے… رضوان کہیں نہیں بھاگے جا رہے بلکہ قانونی طور پر NCCIA کا نوٹس موصول ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اور نوٹس موصول ہونےپر NCCIA میں پیش ہو جائیں گے۔ #Rizwan #PakistanCricket
ذرائع کے مطابق مبینہ طور پر محمد رضوان کو مسجد میں نماز پڑھنے سے روکنے کے گواہ کچھ کرکٹرز موجود تھے جو روکنے پر رک گئے لیکن رضوان نماز پڑھنے کے لیے مسجد چلے گئے۔ اگر یہ سچ ہے تو وزیراعظم اس معاملہ کی انکوائری کروائیں۔ کون ہے جو کھلاڑیوں کو نماز کے لیے مسجد جانے سے بھی روکتا ہے؟؟
STATEMENT ON DRONE INCIDENT NEAR MAKKAH AL-MUKARRAMAH
I view with grave concern reports that a drone was intercepted near Makkah al-Mukarramah. Any attempt to threaten the safety and sanctity of Islam's holiest city would be wholly unacceptable.
Malaysia expresses its deep appreciation for the swift action taken by the Kingdom of Saudi Arabia to protect residents and pilgrims in Makkah.
This incident underscores the urgent need to prevent further escalation in the region. Malaysia calls for an immediate end to attacks on civilian sites and to any action that could endanger holy sites. We urge the relevant parties to exercise restraint and pursue a peaceful resolution through dialogue without delay.
ANWAR IBRAHIM
Photo: AFP
BREAKING: The President of the Religious of the Two Holy Mosques Sheikh Dr Abdul Rahman As Sudais has strongly condemned the hostile attacks by the terrorist Houthi Militia on the Holy Sites in Makkah Al Mukarramah
یہ پہلے کون سا ووٹ لے کر آئے ہیں ؟
ساری دنیا جانتی یہ لوگ کیسے مسلط کیے گئے۔ یہ عوام کے نمائندے نہیں اسی لیے تو سفاکی سے ظلم کرتے ہیں۔
انہیں چور راستہ مل چکا اسی آس میں یہ ظلم کرتے ہیں کہ آئندہ بھی یہی چلتا رہے گا۔