عمران خان صاب کہتے ہیں آپ لوگ بندے اکھٹے کر کے آ گئے ہیں میں دباؤ میں آ کر فیصلہ تبدیل نہیں کرتا آج آپ کی بات مان لوں کل کوئی اور آ جائے گا .... خان صاب پھر دھرنا کیا تھا ؟؟؟
محبت کے بدلے محبت ملے یا نہ ملے......
پرواہ نہیں ہوتی!
کیونکہ محبت کبھی بھی صلہ نہیں مانگتی
لیکن!
ہماری بے تحاشا محبت کی کوئی بے قدری کرے تو ذات بکھر کے رہ جاتی ہے..........
#EidMubarak
سعودی عرب کے دورے میں عمران خان کے جرابیں پہننے پر وہ لوگ تنقید کر رہے ہیں جو امریکہ میں اپنے وزیراعظم کے شلوار اترانے پر بھی فخر محسوس کررہے تھے,... فٹے منہ ایسی جہالت پر
@AtiqSahi
...But perhaps you hate a thing and it is good for you; and perhaps you love a thing and it is bad for you. And Allah Knows, while you know not.
(The Quran 2:216)