Muslim communities in the UK continue to face discrimination, harassment and religiously motivated hate crimes. Recent Home Office figures show that recorded hate crimes targeting Muslims in England and Wales increased by 15%
This video is 39 years old. It shows Israeli soldiers smashing the spines of Palestinian children with hammers, leaving them permanently crippled.
History did not begin on Oct 7 2023. Israel was murdering Palestinians long before
Oct 7th & before Hamas was created. #israel
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے حقیقی عزائم عملی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کا پرانا فارمولا ایک بار پھر ایکشن میں۔
نہ امن قائم ہوا، نہ دہشت گردی کے خلاف کوئی مؤثر کارروائی نظر آئی۔ بنوں میں لاشیں لٹکتی رہیں، اغوا کے واقعات ہوتے رہے، مگر طاقتور حلقوں اور ان کے حامی میڈیا کی ساری دلچسپی صوبے کے اربوں روپے کے معدنی ذخائر میں ہے۔
گورنر راج کا اصل ایجنڈا بے نقاب ہے: امن نہیں، خیبر پختونخوا کے وسائل پر قبضہ!
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
سیالکوٹ : سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 70 مبشر مقصود اعوان کو پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس افراد نے چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے گھر سے اغواکر لیا ، گھر میں توڑ پھوڑ کی اور فیملی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔