تھرپارکر سندہ
ڈیپلو کی ہندو لڑکی #سمن لوہانو کی مذھب تبدیلی کے بعد کی گئی شادی کی مکمل تفصیلات #سمن لوہانو کے بڑے بھائی کے زبانی جس مین وہ بتا رہا ہے کے میری بہن کو زبردستی یا بلیک میل کرکے شادی کی گئی ہے
#StopConversion#SaveHinduGirlsInSindh
ڈیپلو تھرپارکر، بھرچونڈی گھوٹکی سے 600 کلومیٹر کا فاصلہ، ویران علاقے سے اکیلی لڑکی #سمن_لوہانا بغیر کسی سہارے کے وہاں کیسے پہنچ سکتی ہے چیزیں واضح ہونے کی ضرورت ہے، ہندو بچیون کو بچانے کے لیے مذہب کی تبدیلی کی تحقیقات کی ضرورت ہے
#StopConversions#SaveHinduGirls
ڈیپلو سندہ کی ہندو لڑکی سمن_لوہانہ کا مذہب تبدیل کرنے کے بعد اس کی شادی #سجاد_مہر نامی نوجوان سے کر دی گئی ہے۔
سندھی ہندو لڑکیوں کی تبدیلی مذہب کے واقعات انتھائی بہت بڑھ چکے ہیں، حکومت سندھ کو چاہیے کہ وہ قانون ساز�� عمل مین لائین_
@BBCUrdu @Dawn_News @VeengasJ