السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العزت، ہم سب کو ہر اس چیز سے نواز جس میں مقصودِ بندگی کے ساتھ خیر و برکت، راحت و سکون ہو اور ہم سب کو ہدایت کی توفیق عطاء فرما، دنیا و آخرت کی عافیت عطاء فرما اور صراطِ مستقیم پر چلنے والا بنادے
آمین یا رب العالمین
#TeamISP
محبِ وطن پاکستانیوں کے نام ایک دعوت!
ٹویٹر پر پاکستان کے مثبت تشخص اور قومی مفاد کے لیے ایک منظم ٹیم تشکیل دی جا رہی ہے۔ اگر آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں اور حقائق کے ساتھ پاکستان کا مؤقف دنیا تک پہنچانا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں لکھیں پاکستان۔۔!!! 🇵🇰❤️