Our main goal ...
To Defend Pakistan .
To Defend Pak Army.
Explain Khatm_e_Nabuwat clearly.
Creating unity in Pakistan
.
Raise the voice for kashmir & Palestin
السلام وعلیکم 🌷
کیا آپ اسلام ، ختم نبوت اور پاکستان کیلئے اپنی آواز بلند کرنا چاہتے ہیں ، کیا آپ پاکستان کی دفاع کیلئے سوشل میڈیا پر جنگ لڑنا چاہتے ہیں کیا آپ پاک فوج کا دفاع کرنا چاہتے ہیں یا پھر کشمیر و فلسطین کیلئے آواز اٹھانا چاہتے ہیں ؟
تو ہماری ٹیم میں شامل ہو جائیں ۔
𝟐𝟓 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫: 𝐐𝐮𝐚𝐢𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐃𝐚𝐲
تیرے بعد بھی گزرے ہیں کچھ لوگ
مگر تیری خوشبو نہ گئی راہ گذر سے
The day A Legend was Born the Creator and Savior of 🇵🇰
“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve”
پاکستان کی بیٹی اور دین کی شہزادی #انیلا_طالب کو اسمائے حسنیٰ پر 90 سے زائد حمد لکھنے پر ٹیم یو پی ایم محبت و عقیدت بھرا سلام پیش کرتی ہے ۔
آپ ہمارا فخر ہیں
ماشاءاللہ 💝
جنرل حافظ سید عاصم منیر کو اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کے سپہ سالار اور آرمی چیف منتخب ہونے پر ٹیم یونائیٹڈ پاکستان موومنٹ کی جانب سے مبارک باد پیش کرتے ہیں 🫡
امید کرتے ہیں آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان کیلئے باعث خوش قسمتی ثابت ہونگے۔
پاکستان کو آپ پر فخر ہے
#پاکستان_زندہ_باد
علامہ اقبال کو @UPM_officials
کا سلام 🤚
کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
# اللہ تعالیٰ آپ کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں اقبال سا حقیقی شعور عطا فرمائے اور جدو جہد مسلسل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین 🤲❤️
#9NovemberIqbalDay
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی شہادت پر ٹیم @UPM_officials گہرے رنج کا اظہار کرتی ہے ارشد شریف نے وطن عزیز کی خاطر اپنی جان کی قربانی پیش کی ۔
اللّٰہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
#ArshadSharif
تمام عاشقان رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور امت مسلمہ کو #ربیع_الاول کا چاند مبارک ہو ❤️
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور ہمیں آقا علیہ السلام کے اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🌷
#سرکار_کی_آمد_مرحبا
7 ستمبر #یوم_تحفظ_ختمِ_نبوت
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِکُمْ وَلٰکِنْ رَّسُوْلَ اللّٰہِ وَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَ' وَکَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا◉
️مُحَمَّدٌ ﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے والد نہیں .
مگر (اللہ تعالیٰ) کے آخری نبی و رسول ہیں ❤️
~اے راہِ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو
~وطن کی ہوائیں تمہیں سلام کہتی ہیں
6 ستمبر کبھی نہ بھولنے والا ایک عظیم دن جب #پاکستان نے اپنے ازلی دشمن کے غرور کو خاک میں ملا کر دنیامیں طاقت کالوہا منوایا ہمارے شہیدوں نےوطن کی بقا کیلئے جان کی قربانیاں دیں جنکوکبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا
اَسْتَغفِرُاللّٰہَ رَبِّیْ مِنْ کُلِ ذَنْبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَیْہِ
یا اللہ پاکـــ
ہماری خطاؤں کو
معافـــ فرمــا دے۔
یا اللہ طوفانی بارشوں سے ، مچھروں کے عذاب سے ، ہر ناگہانی آفت سے نجات عطاء فرما آمین ♥️
آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن 💕❤️