سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ تبوک میں نبی کریم ﷺ کو ( جبنة ) یعنی پنیر پیش کیا گیا تو آپ ﷺ نے چھری منگوائی اور پھر بسم اللہ پڑھ کر اسے کاٹا۔
{سنن ابی داؤد۔۳۸۱۹}
اس نعت کو بچپن سے سنتا آ رہا ہوں۔ یہ آواز سیدھا دل کو لگتی ھے۔
لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ
لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ
لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ
لَا اِلٰـہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدُ الرَّسُوْلُ اللہ۞ﷺ
♥️🌹محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تو اصل میں سنت نبوی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر چلنے کی کوشش ہے ۔
چلیں پھر آج اس راستے پر چلنے کی رحمت حاصل ہونے کی خوشی میں ،
درود پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔کا ڈھیروں سلام ۔پہنچانے کی کوشش کریں ۔
دیکھتے ہیں ، آپ کتنا اس پوسٹ کے نیچے ۔
درود پاک پڑھتے اور لکھتے ہو۔
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 🌸
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 💕🌼
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲🌼
#صباح_الخيرᅠ#خاتم_النبیین_محمدﷺ