جو کچھ ٹویٹر پر چل رہا ہے اسے مد نظر رکھتے ہوئے بہتر یہی ہے کہ یہاں بندہ پوری طرح judgemental ہو۔
اس non-judgemental ہونے کی اعلیٰ مسند پر قائم رہنے کے لیے ہر قسم کے غلیظ انسان کے گھٹیا اعمال کو برداشت کرنا پڑے گا، بار بار گندی ترین گالی دینے والے کو بار بار برداشت کرنا ہوگا
1/2
نا معلوم اور لاوارث abusive اکاؤنٹ سے engage مت کریں۔ صرف یہ دیکھیں کہ کون ان کی ہاں میں ہاں ملا رہا ہے اور کون ان کی گالی پر خوش ہو رہا ہے۔
بات سمجھ میں آ جائے گی۔
حکومت کی شادی نہیں ہو سکتی..
حکومت کے کان میں اذان نہیں دی جا سکتی
حکومت کا جنازہ نہیں پڑھایا جا سکتا..
لہذا مذہب کا حکومت سے کوئی لینا دینا نہیں... 😅🫡
ایک قدرے جید اور مناسب سیکولر مُبلّغ کا فہمِ مذہب اور اس پر تبصرہ...
سنئیے اور سر دھنیئے... 😅😅
آج مردوں سے نفرت کرنے والی، ان سے بچ کر رہنے کی تلقین کرنے والی ساری انقلابی #Feminist، تین چار سال بعد ان کے بچے سنبھالتی نظر آ رہی ہوں گی۔
🤣
#InterestingFacts
@noorFatima198 This is how they play the game. Clouded by hatred towards men, they lose the ability to comprehend what was said. They assume, theorize, conclude, round up the same class of dimwits to clap for them and feel glorious.
Khair... Thats it for me. Buhut attention de di bhayee.