Anchor at ABN News, Ex Such News Anchor. Ex desk In-charge @Kay2tv, ex anchor, program host @Kay2 tv, worked with INP, worked with Capital TV.IIUI Graduated.
In continuation of security forces operations against the terrorists nexus of Indian sponsored Fitna al Khwarij and Fitna al Hindustan, comprehensive joint operations are being carried in different parts of Khyber Pukhtunkhwa & Balochistan to weed out terrorists and their facilitators. In last 24 hours security forces have successfully eliminated thirty two terrorists of these Indian proxies.
On night 28/29 July 2026, multiple intelligence-based area sanitization and targeted operations were conducted in district Khyber of Khyber Pukhtunkhwa. During these targeted operations, security forces effectively engaged different terrorist locations killing twenty four terrorists belonging to Fitna al Khwarij. Meanwhile, security forces have also conducted multiple intelligence-based operations in District Nushki of Balochistan where after an intense engagement eight terrorists belonging to Fitna al Hindustan were sent to hell.
Weapons, ammunition and improvised explosive devices used by terrorists were also recovered and destroyed during operations.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
تین عدد حرامی دیکھیں
پہلا عمر علی جس کا تعلق تحریک انصاف سے ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی دوسرا افغانی اور تیسرا بھارتی
یہ چاہتے ہی نہیں کہ ان کا کانڑا لیڈر زندہ باہر آئے
@Bashirchaudhry@MaryamNSharif جی اور یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ نامزد ملزم پہلے بھی سی سی ڈی کی طرف سے گرفتار ہو چکا ہے تاہم اپنے سیاسی اثر و رسوخ استعمال کر کے بچ نکلا اور یہی وجہ ہے ملزم کھاریاں کا گلو بٹ بندوق والا بنا ہوا ہے
@MaryamNSharif
میڈم مریم نواز سے گزارش ہیکہ اپنے سیاسیوں کو لگام ڈالیں تاکہ وہ قانونی عمل میں دخل اندازی نا کریں، مزید برآں یہ کہ ملزمان کو پولیس نے گرفتار بھی کر لیا تھا تاہم مقامی ایم پی اے خود تھانے گئے ملزمان کو اپنی کروزر میں بٹھا کر چلتے بنے۔
@MaryamNSharif
میڈم مریم نواز سے گزارش ہیکہ اپنے سیاسیوں کو لگام ڈالیں تاکہ وہ قانونی عمل میں دخل اندازی نا کریں، مزید برآں یہ کہ ملزمان کو پولیس نے گرفتار بھی کر لیا تھا تاہم مقامی ایم پی اے خود تھانے گئے ملزمان کو اپنی کروزر میں بٹھا کر چلتے بنے۔
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ تحصیل کھاریاں کے لوگوں کی شکائت ہے کہ کم از کم اس تحصیل میں سی سی ڈی نہ صرف کمپرومائزڈ ہے بلکہ مقامی سیاسی افراد کے آشیر باد سے زمینوں پر قبضے کروانے میں سہولت کار بھی ہے۔ آج ہونے والے ایک وقوعہ کی ویڈیوز اور پولیس کو دی گئی درخواست پر اعلی سطح پر تحقیقات کی ضرورت ہے۔ 👇🏻👇🏻👇🏻
بخدمت جناب SHO صاحب تھانہ سرائے عالمگیر
درخواست برائے اندراج مقدمہ
جناب عالی!
یہ کہ سائل سٹی ہاؤسنگ سوسائٹی میں بطور لینڈ سپروائزر ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہوں۔ آج صبح بوقت تقریباً 10:30 بجے جب سائل سٹی ہاؤسنگ کی اراضی موضع باولی خسرہ نمبر 1625 نزد جانب باولی گاؤں ہمراہ امتیاز حسین ولد شبیر حسین سیکورٹی انچارج، راؤ عمران سیکورٹی آفیسر سٹی ہاؤسنگ و دیگر ملازمین و مزدور موجود تھے کہ اچانک مسمیان:
عمر ارشد ولد مخدوم علی
وقاص
اویس پسران لیاقت علی
معه 30 سے 40 کس مسلح ہائے آتشیں اسلحہ افراد بسواری لینڈ کروزر دو عدد جن میں سے ایک برنگ سیاہ دوسری لینڈ کروزر برنگ سفید جبکہ تیسری SUV برنگ سفید ایک کرولہ کار اور ایک عدد موٹر سائیکل آ گئے اور آتے ہی ہم سے لڑنا جھگڑنا اور مزدوروں کو مارنا شروع کر دیا جس پر ہمارا ایک ملازم زخمی ہو گیا اور کمپنی کی ایک گاڑی کو بھی توڑ پھوڑ کی وجہ سے نقصان پہنچا شور شرابہ سن کر سٹی ہاؤسنگ کے سیکورٹی گارڈ اکٹھے ہونا شروع ہو گئے جن کو آتے دیکھ کر ملزمان مذکوران نے ہم پر فائرنگ شروع کر دی جس کی ویڈیو ریکارڈ سائل کے پاس موجود ہے سائل نے پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کر کے وقوعہ کی رپورٹ کی جب سیکورٹی گارڈز سٹی ہاؤسنگ موقع پر اکٹھے ہو گئے تو ملزمان مذکوران موقع سے فرار ہو گئے اور اپنا موٹر سائیکل رجسٹریشن نمبری AKS 5252 میکر YAMAHA رنگ سیاہ موقع پر چھوڑ گئے درخواست بمعہ ویڈیو ریکارڈنگ پیش کرتا ہوں موقع پر ملزمان کا موٹر سائیکل بھی موجود ہے جس کو قبضہ میں بوجہ ثبوت لیا جانا ضروری ہے وجہ عنادیہ ہے کہ ملزم عمر ارشد مذکور نے ہمراہ اپنی فیملی دو عدد معاہدہ جات اپنا رقبہ فروخت کیا جس پر عمر ارشد مذکور کو سالم رقم بذریعہ بینک ٹرانزیکشن ادا کی گئی جس پر موقع پر قبضہ عمر ارشد وغیرہ اور اس کی فیملی نے کمپنی کو دیا جس کا معاہدہ میں باقاعدہ تحریر شدہ ہے اب عمر ارشد مذکور سیاسی با اثر افراد کے ساتھ ساز باز کر کے سٹی ہاؤسنگ کو فروخت کردہ رقبہ پر ناجائز قبضہ کرنے کے درپے ہو گیا ہے درخواست پیش کرتا ہوں قانونی کارروائی کی جائے۔
مؤرخہ: 18/04/2026
@OfficialDPRPP@Gujrat_Police@RpoGujrat
اس وقت امریکہ میں یہ ٹک ٹاک ٹرینڈ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی شہری اب امریکہ میں ٹرمپ حکومت سے تنگ آکر تیزی سے پاکستان ایمبیسی رابطہ کر رہے ہیں تاکہ پاکستان کا ویزا حاصل کرسکیں۔
یقین نہیں آتا کہ یہ سب بھی اپنی زندگی میں دیکھنا تھا 😳
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان:
سنی ازم یا شیعہ ازم ہمارا دین نہیں، ہمارا دین صرف اسلام ہے۔
حضرت علیؓ ہمارے ہیں، حضرت عمر ؓ بھی ہمارے ہیں، حضرت عثمان بھی۔ اماں حضرت عائشہؓ ہماری ہیں اور حضرت زینبؓ بھی ہماری ہیں۔
ویڈیو لنک: https://t.co/IltNpqTRvQ
کچھ کتے بھونک رہے تھے کہ پاکستان نے ایران کی پیٹھ میں خنجر گھونپ دیا اور مسلمانوں کو دھوکا دیدیا۔ ان کتوں کےلئے یہ بھی ناکافی ہی رہے گا لیکن اُن کتوں کو سننے والے اور معتبر سمجھنے والے بد حواس لوگوں کےلئے ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لیں۔
Talking to leaders of Russia and Pakistan, I reaffirmed Iran’s commitment to peace in the region. The only way to end this war—ignited by the Zionist regime & US—is recognizing Iran’s legitimate rights, payment of reparations, and firm int'l guarantees against future aggression.
مزے کی بات یہ ہے کہ بھارت نے سستا تیل روس سے خرید لیا حالانکہ مودی نے ٹرمپو کی تعریف بھی نہیں کی لیکن شہباز صاحب نے نوبیل انعام کی بھی سفارش کی پھر بھی ہمیں 55 روپے مہنگا تیل ملے گا
جیو جیو سر جھکا کے جیو
سر جو اٹھا تو ہو گا پھر رقص بسمل
#PetrolDieselPrice
Russian Intelligence confirms, Israel losses its access of Dimona nuclear and suffering huge losses of 11 Nuclear scientists, 6 IDF generals, 198 Airforce officers, 462 soldiers, and 32 Mossad Agents within first 3 days or Iranian retaliation.
#Iran#IranWar#IranIsraelWar
@AmitNationlist That's why we call your "Hindustan" as "Rapistan".
The accused must have affiliations with RSS, Hinditua party and no one dare to hang him.
وزارت خارجہ سے اہم سوال
چائنہ نے جنگ سے تین دن قبل اپنے شہریوں کو ایران سے نکلنے کی ہدایت دی، 450 سے زائد چینی باشندوں کو ایران سے بحفاظت نکالا گیا، پاکستان کے ابھی بھی تین ہزار سے زائد باشندے ایران پھنسے ہیں پیشگی اقدامات کیوں نہیں کئے گئے؟؟؟
#الرياض_الان#TelAviv#IranWar
سپین نے وہ کر دیا جو مسلم ممالک نا کر سکے، ایران کیخلاف جنگ میں امریکہ کو اپنے ہوائی اڈے دینے سے انکار، یو اے ای نے بھی غیرت کھا لی، امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی فضائی حدود اور زمین استعمال کرنے سے روک دیا۔
#Iran#IranWar#Spain
کراچی امریکی قونسلیٹ فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی کا انتشاری نکلا،
انتشار کا مقصد پاک امریکہ تعلقات خراب کرنے تھے اور عمران کو رہا کروانا تھا،،
یہ سارا منصوبہ بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض عمران کے امریکی فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد برکی کا تھا جس نے کراچی کے ہینڈلر کامران کے زریعے فنڈنگ کی۔
او بھائی جیو نیوز ہیک ہوا ہے، پاکستان کا کوئی سرکاری ادارہ نہیں، یا وزارت دفاع کا سسٹم ہیک نہیں ہوا۔
جیو کی سکرین ہیک سے سیکیورٹی اداروں کا کیا تعلق؟
مطلب اویں ای؟؟؟
#GeoNews#Iran#ShehbazSharif#WorldWar3