@FatimaPTI_IK I was there and I Saw with my own eyes that he was afraid to move forward people were so frustrated with his behaviour due to people's pressure he started his vehicle. From that day I didn't like him I knew he was compromised.
@Matiullahjan919 باقی آپ کو سرخ سلام لیکن دو باتوں سے شدید اختلاف ہے ایک یہ کہ پی ٹی آئی کے لیڈران اور ورکرز نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا یہ اب عدالت میں بھی واضح ہو گیا۔ دوسرا 2018 کے الیکشن میں عمران خان کی سیٹیں کم کر کے لولی لنگڑی حکومت دی جسکا ثبوت 22 اپریل 2022 کی عدم اعتماد کی کامیابی ہے
@United_World__ ڈاکٹر ذاکر نائیک کہتے ہیں میں جب ڈاکٹر اسرار احمد سے ملنے ان کے گھر گیا تو میں دیکھ کر حیران رہ گیا کہ اتنا بڑا سکالر اتنا مشہور انسان انتہائی سادہ زندگی بسر کر رہا ہے۔ وہ کہتے ہیں مجھے ڈاکٹر اسرار احمد نے فرمایا کہ "اگر تم سچ اور حق بولنا چاہتے ہو تو اپنی ضروریات کم سے کم کردو"
@ayeshabhutta01 دوسری بات یہ کہ مینڈیٹ پنجاب کا چوری ہوا ہے کے پی کا نہیں اس لیے پنجاب کو لیڈ کرنا چاہیے تھا لیکن سب ڈر گئے۔ کے پی اس وقت پورے پاکستان کی جنگ اکیلے لڑ رہا لاشیں اٹھا رہا ہے اور آپکو یہ بات بھی ہضم نہیں ہو رہی کہ وہ بات بھی نہ کرے