آزادی مبارک ہو! تاریخ کا نیا باب
لبرٹی چوک پر نظر آنے والے مناظر دیکھکر لگ رہا ہے جیسے ملک قائد اعظم نے نہیں، پنجاب پر مسلط ٹک ٹاکر اور ان کے "سیاسی سپاہی" ذیشان ملک نے بنایا تھا۔
حقیقت یہی ہے کہ جب ملک میں مہنگائی کے ہاتھ میں لوگ خود سوزیوں پر اتر آئے ہوں اور آتش بازی پروگرام کی تشہیر ہو تو قائداعظمؒ کی بصیرت اور علامہ اقبالؒ کا خوابکا کیا کام۔
جن کی اپنی کوئی سیاسی حیثیت یا نظریاتی پہچان نہ ہو، وہ تاریخ کے عظیم رہنماؤں کی تصویریں مٹا کر ہی خود کو بڑا محسوس کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں۔
جہاں کبھی بانیانِ پاکستان کا وقار اور قومی بصیرت نظر آنی چاہیے تھی، وہاں اب ناچ گانے والے اداکاروں اور سستے شو مینوں کے بینرز سجے ہوئے ہیں۔
حقیقت یہ ہے کہ جب حکومت کا کام صرف ریٹنگز، ویوز اور فلیکس لگانا رہ جائے، تو عوام کی چیخیں آتش بازی کے شور اور ڈھول کی تھاپ تلے دبا دی جاتی ہیں۔ یہ جشنِ آزادی نہیں، بلکہ فاقہ کشی کا شکار عوام کے زخموں پر نمک پاشی اور زرق برق نوٹنکی کا شاہکار ہے!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
محمد حسین بہت ہی معصوم اور سیدھا سادہ نوجوان تھا۔
آج دوسرادن ہے اور کوئی ویڈیو یا کوئی ثبوت نہیں دکھایا گیا کہ محمد حسین کوئی دہشتگرد تھا یا اس کے پاس کوئی اسلحہ موجود تھا۔
یہ واقعہ بھی ایک اور ٹارگٹ کلنگ اور فالس فلیگ آپریشن ہی لگ رہا ہے اور پاکستان میں جاری درندگی، اور فسطائیت کی ایک اور واضح مثال ہے -
سہیل آفریدی عمران خان کے ہی نامزد کردہ ہیں، اس لیے اسوقت سب کو ان کا ساتھ دینا چاہیے۔ یہ باہمی لڑائیوں اور اختلافات کا وقت نہیں۔ ہماری واحد ترجیح عمران خان تک ان کے اہلِ خانہ اور ذاتی معالجین کی فوری رسائی، اور خان کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی ہونی چاہیے۔
🚨ہم نے اس لانگ مارچ کا نام " بِالْقِسْطِ-Long March " رکھا ہے یعنی کے “انصاف پر مضبوطی سے قائم رہو اور اللہ کے لیے گواہی دو۔”
انشاءاللہ ہم نے اپنے لیڈر عمران خان کو انصاف کے ساتھ رہا کروانا ہے اور ملک میں انصاف قائم کرنا ہے،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
عمران خان نے کہا تھا مشال یوسفزئی کو پارٹی سے نکالو
میں نے اس سے کبھی معافی مانگی ہو یہ مکمل جھوٹ ہے بلکہ خان صاحب نے اس عورت کو ڈانٹا اور کہا خبردار آئندہ کبھی بدکلامی کی یا جھوٹ بولا
یہ ایک چھوٹا سا انتشاری گروہ ہے جو نہیں چاہتا تھا سہیل آفریدی وزیراعلی بنیں
سلمان اکرم راجہ
سہیل آفریدی کی 131 صحافیوں سے ملاقاتیں ہوئیں، کیا مریم نواز 5 صحافیوں کو بھی وقت دیں گی، ہم نے جو دیکھا انڈیا سے جو صحافی آئے تھے ان کے لیے ان کے پاس وقت ہے، اطہر کاظمی
”جو شخص یا سیاسی جماعت بھی موجودہ رجیم سے سیاسی اختلاف کرنے کی ��رات کرتا ہے، ریاست اس کو دہشتگرد قرار دے دیتی ہے۔ آزاد جموں کشمیر میں ہزاروں کشمیری آج تک سراپا احتجاج ہیں مگر ریاست کے پاس اس سیاسی مسئلے کا حل صرف یہی ہے کہ انہیں بھارتی ایجنٹ یا دہشتگرد قرار دے دیا جائے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے لیڈران کے گھروں سے بھارتی کرنسی برآمد کرنے والے اب جی ایچ کیو میں فالس فلیگ ڈرامہ کرکے بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔“ @ShazadAkbar
آج جو راولپنڈی میں ہوا وہ فالس فلیگ تھا جبکہ جو رات کراچی میں ہوا وہ حقیقی دہشتگردی تھی !!
گذشتہ رات کراچی میں پولیس نے تحریک انصاف کے 3 نوجوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر پولیس نے مجبوری میں ثبوت سامنے آنے کے بعد اس کا اعتراف بھی کیا تھا
آج راولپنڈی میں جو فالس فلیگ ہوا اس کی نا تو کوئی CCTV ہے ، جو پستول اور گولیاں دکھائی جا رہی ہیں وہ ایک دوسرے سے مطابقت ہی نہیں رکھتے ، یہ صرف پی ٹی آئی لانگ مارچ کو ثبوتاج کرنے کا بہانہ ہے
شہباز گِل صاحب، امید ہے کہ آپ کو منفی پروپیگنڈا پھیلانے کا جواب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی طرف سے مل گیا ہوگا۔ ہو سکے تو معافی مانگ لیجیے گا، وہ بہت اعلیٰ ظرف کے مالک ہیں، معاف کر دیں گے آپ کو، اور آئندہ محتاط رہیے گا۔
@SHABAZGIL
سہیل آفریدی کی گفتگوغور سے سنیں وہ دہشت گردوں کی حمایت نہیں کر رہے بلکہ کہتے ہیں کہ 2022 کے بعد انہیں واپس لا کر بسانے کی پالیسی غلط تھی یاد کریں یہ کس کی پالیسی تھی؟ اس معاملے پر تو بلاول بھٹو زرداری نے بھی جنرل باجوہ سے ا��تلاف کیا تھا باجوہ صاحب چلے گئے تو پھر لڑائی کیا ہے؟