قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان دامت برکاتھم کی رائیونڈ مرکز آمد ۔
شیخ الحدیث اور مرکزی شوری کے رکن حضرت مولانا احسان الحق رحمت اللہ علیہ کی وفات پر مولانا احمد بٹلہ ۔مولانا عبید اللہ خورشید ۔مولانا عامر احسان وبرادران اور دیگر علماء سے تعزیت کی اور مرحوم کی.2(1
#Jui
پوچھنا یہ تھا کہ بسنت جیسے قبیح، ناجائز، فضول اور خونی تہوار منانے پر جو کروڑوں اربوں روپے ضائع کیے جارہے ہیں تو ان سے بھی کسی غریب کی بیٹی کی شادی ہوسکتی ہے اور کسی حاجت مند کی مدد کی جاسکتی ہے یا یہ کام صرف قربانی اور حج ہی کی رقم سے کیے جاسکتے ہیں؟!
فيَّ حُبٌّ.. فيَّ وَجْدُ واشتياقٌ..✨
مع هطول الأمطار الغزيرة على رحاب الأقصى، نسأل الله أن يغسل همومنا، ويطهر مسرانا، ويفرج عن أهلنا في كل مكان. 🌧️
#المسجد_الأقصى
@MobilinkBank سر 2 ماہ سے ٹرانزیکشن ایس ایم ایس نہیں آ رہے دوست اکاؤنٹ ہے ہمارا... کہا کمپلینٹ کریں کس کو کہیں... صرف ہمارا مسئلہ نہیں سب کے مسیج نہیں آ رہے
بلکل لاوارث بینک ہے موبی لنک بینک.... 2 سے مسئلہ ہے ٹرانزیکشن ایس ایم ایس نہیں آتے پر مجال ہے کہ موبی لنک بنک نے اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کی ہو.. @MobilinkBank
@MobilinkBank Msg, s a nh rahy dost ap k... Halnk msg hamry lye bhuut Ahhm hen... E mail,s bhi ki hen helpline py complaints bhi ki hen pr aik maah se kisi ko bhi trx sms receive nh ho rahy... Kabhi kabhi 10 trx me se 2 ya 3 k msg a jaty hen wrna nh..
پشاور: وزیر اعلی علی امین گنڈاپور قلعہ بالاحصار پہنچ کر غائب،
خطاب کئے بغیر چلے گئے.
کارکنان غصہ، وزیراعلیٰ کے خلاف نعرہ بازی۔ کارکنان کی خیبر روڈ بند کرنے کی کوشش، پولیس نے کارکنان کو روک دیا..
*جو منافقین جنگ بدر کے موقع پر مسلمانوں میں مایوسی پھیلا رہے تھے*
*انکی اولادیں آج بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں.!!*
*پاکستان زندہ باد*
*پاک فوج پائندہ باد* 🇵🇰⚔️📡
آج کی قومی سلامتی کمیٹی کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام کا پارٹی موقف اور اسکا اعلامیہ:
پاکستان ھمارا ملک ھمارا وطن اللہ تعالی کی طرف سے ایک نعمت ھے جو رمضان کے مہینے میں ھمیں اللہ تعالی نے عطاء کیا لیکن ھم نے اللہ کی اس نعمت کا شکر ادا نہیں کیا اور اللہ تعالی نے ھم پر بھی اس کفرانِ نعمت کی سزا کے طور خوف اور بھوک کو مسلط کردیا ھے۔
-ھم سب کو ملک کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے غلطیوں کا بوجھ ایک دوسرے پر ڈالنے کی بجائے اپنی قومی زندگی پر نظر ڈالنی ھوگی کہ ھم نے وطن کے حوالے سے کس زاویے سے سوچا ھے اور سوچ رھے ھیں
- ھمیں اپنی خوداحتسابی کرتے ھوئے یہ سوچنا ھوگا کہ ھم نے اپنے ذہن اپنی تدابیر اور اپنی حکمت عملی کو کس رخ پر استعمال کیا ھے
- ھمیں اپنے تضادات کو دیکھنا ھوگا کہ روس کے خلاف افغان وار میں ھماری ریاست کی پالیسی مختلف کیوں تھی اور امریکہ کے خلاف مختلف کیوں؟ اس تضاد نے پیچیدگیوں کو جنم دیاھے
- آپ دوسرے پڑوسیوں کے ساتھ تو ڈائیلاگ کی بات کرتے ھیں لیکن افغانستان کے حوالے سے پالیسی اس سے بالکل الٹ ھے۔
- آپ نے اپنے ملک میں فاٹا کے عوام سے پوچھے بغیر ان پر مرجر مسلط کیا جس کا خمیازہ آپ بھگت رھے ھیں
- آپ نے KPK اور بلوچستان کے لیےنیشنل ایکشن پلان میں مذہبی امتیازی رویوں کا انتخاب کیوں کیا اور ان مذہبی لوگوں علماء اور مدارس کو اپنا ھدف کیوں بنایا جو ھمیشہ آئین اور ملک کے ساتھ کھڑے رھے ھیں، یہ تضاد کیوں روا رکھا گیاھے۔ اسکا وضح مطلب یہ ھے کہ آپ مذہبی ذہن اور لوگوں کو باقاعدہ ایک پلان کے تحت اپنا مدمقابل رکھنا چاھتے ھیں۔
- آپ نے پچھلے بیس سال سے آپریشنز پر آپریشنز کئے ھیں لیکن دہشت گردی میں ھر آپریشن کے ساتھ اضافہ ھوا کمی نہیں تو قوم کیسے آپ پر اعتماد کرے، آپ نے آپریشنز کے نام پر لوگوں کو اپنے ملک میں مہاجر بنایا ان کے گھر اور گاؤں تباہ و برباد ھوئے اور اسکی تعمیر کے لیے امداد کے نام بھیک کا اعلان کیا گیا وہ بھی انکو نہیں ملی تو وہ کیوں آپ پر اعتماد کرے۔
- اسٹیبلشمنٹ کی اگر ایک رجیم دوسری رجیم پر اس کا ملبہ اور الزام ڈال کر بری الذمہ ھونے کی کوشش کرے گی تو یہ شاید قوم کی تسلی کے لیے ناکافی ھوگا
- ملکی پالیسیوں میں صرف اسٹیبلشمنٹ کی سوچ اور اپروچ کافی نہیں ھوتی، جب تک سیاسی سوچ اور اقتصادی سوچ کو شامل نہ کیا جائے اس وقت تک وہ قومی سوچ نہیں کہلائ جاسکتی اور یکطرفہ ایجنڈا اور یکطرفہ عملدرآمد کی حکمت عملی کے لیے صرف تائید حاصل کرنا قومی رائے کی جگہ نہیں لے سکتی۔
@AwanAslamAwan1@MoulanaOfficial@CMShehbaz ڈیرہ اسماعیل خان والوں نے جن کے ارمان پورے کیے ہیں ان سے التجائیں کریں.. مولانا صاحب پشین لے جائیں سب کو اور وہاں ترقیاتی کام کروائیں