راحت اندوری مرحوم سے معذرت کے ساتھ ان کے شعر میں ترمیم کررھا ھوں۔
اٹھا شمشیر،دکھا اپنا ھنر کیا لے گا
یہ رھی جان، یہ گردن ھے یہ سر، کیا لے گا؟
صرف ایک تقریر اڑادے گی پرخچے تیرے
تو سمجھتا ھے کہ لیڈر ھے، یہ کر کیا لے گا۔
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
تین دن سے ھر حربہ آزما لیا دھونس دھمکی منت و سماجت سے صحافیوں اور سیاسی کارکنوں وسرکاری صاحبان جبہ دستار سے پوسٹیں اور ٹویٹس کروالیں ھر MNA/MPA سےویڈیوز بنوالیں ھروزیر مشیر سے پریس کانفرنسز کروالیں سب کچھ پٹ گیا۔
اب صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان باقی ھیں ان سے بھی مولانا صاحب کے خلاف تقریر کروالو نا، ان کو بولنا نہیں آتاکیا؟؟
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
قوم و وطن کا ھر شہید ھمارے سر کا تاج ھے چاھے وہ سویلین ھو یا وردی پوش فوجی یا پولیس ولا، صحافی ھو یا عالم یا عام سویلنن، جس کو وطن کی حفاظت و محبت کی پاداش میں شہید کیا گیا۔
تو شہدا کے خون کی آڑ میں شہداء کے وارثوں کے خلاف بیانیے نہیں بنا کرتے اور جب آڑ بھی فیک اور جھوٹی ھو ۔
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
پی ڈی ایم کے وہ کارکنان جنکے فالورز 10k سے کم ہے وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
اور اپنے اکاؤنٹ ہینڈل مینشن کریں
اگر آپ نے ابھی تک مجھے فالو نہیں کیا ابھی کریں تاکہ آپکو فالو بیک دیا جائے اور پروموشن لسٹ میں شامل کیا جائے
اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں،
ریٹویٹ کریں،
قائدجمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان حفظہ اللہ، صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی حفظہ اللہ اور ناظمِ اعلٰی وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب کی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے اہم ملاقات۔
جن احباب کے فالور 500 سے کم ھے وہ ریٹویٹ کریں اور اپنے اکاؤنٹ کو منشن کریں تاکہ انکو بھی فالور ملیں آگے بڑھو ان شاءاللہ ایک دوسرے کی شانہ بشانہ کھڑے ھوگے ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے جائیں 😘
@talibjui@iAimalKhan_ @HafiZsJUi
@AmjadAl32130574#رفقاءجمعیت_پروموٹ