ماضی میں ہم سے کئے گئے معاہدے سے روگردانی کی گئی مگر ملکی سلامتی اور نظام کی بقا کی خاطر بدعہدی کو بھی برداشت کیا ،ریٹائرڈ فوجی آفیسرز کی چیخ و پکارثابت کرتی ہے کہ ہم نے عالمی قوتوں کے بنائے ہوئے سازشی نیٹ ورک کو توڑدیا @MoulanaOfficial نے خود سے متعلق جھوٹی خبروں کو مسترد کردیا
یہ وہی عمران خان ہے جس نے خیبر پختونخواہ کو اپنے ذاتی مقاصد اور چند رشتہ داروں کو فائدہ پہنچانے کے لیے 669 ارب روپے کا مقروض کردیا۔ اب انکے خونی لانگ مارچ کے اخراجات بھی اسی صوبہ کی حکومت اٹھائے گا,
پی ٹی آئی نے اس صوبے کو تباہ کرنے کی قسم کھائی ہے۔
مکہ المکرمہ: سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیع سے تفصیلی ملاقات
حج آپریشن پر گفتگو
سعودی وزیر حج نے حج کو اسان بنانے اور پاکستانی حجاج کو ہرممکن سہولتیں دینے کی یقین دہانی کرائی۔
اس موقع پر میرے ساتھ ڈی جی حج ابرار مرزا اور ڈائرکٹرحج ساجد اسدی ساتھ موجود تھے۔
مولانا فضل الرحمان کا دریا کنارے
خوبصورت عکس❤
عمران خان کو سڑکوں پر لایا
اور خود دریا کے کنارے پر لطف اندوز ہو رہا ہے
واقعی سیاست کا بادشاہ ہے
@MoulanaOfficial