جنگ کے ابتدائی 3 دن میں PTI والوں نےفوج کے خلاف بھرپور منفی مہم چلائی۔فوج کی حمایت کو خان کی رہائی سے مشروط کیا۔یہ سب ریکارڈ پر ہے مگر افسوس یہ ہے کہ کامیاب جوابی حملے اور فتح کے بعد اب انکے بعض لیڈر اپنی خفت مٹانے کیلئے کریڈٹ بھی لینا چاہتے ہیں۔ کہ میڈیا کی جنگ ہم نے لڑی۔
2005 کے خوفناک زلزلے میں بچ جانے والا بچہ جو حدیقہ کیانی نے گود لیا اب 19 سال کا ہوگیا ہے۔
صرف 2 دن کا تھا جب ماں باپ اس سانحے میں فوت ہو گئے ۔
حدیقہ کیانی جیسی اِنسان صدیوں میں اِک بار پیدا ہوتی ہے !❤️
ان شاءاللہ! ظلم کی یہ رات ختم ہوگی انصاف کا سویرا طلوع ہوگا،
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ہر پاکستانی اپنی آواز بلند کرے تاکہ ہماری آواز بحیثیت قوم انسانی حقوق کے علمبرداروں تک پہنچ سکے،
#FreeDrAfia