ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد پر ٹاؤن آرگنائزرز اور ٹاؤن سوشل میڈیا انچارجز کی میٹنگ کا انعقاد ہوا جس میں سینئر رہنما انیس قائم خانی انچارج سی او سی فرقان اطیب ، امبر باجی اور سینئر جوائنٹ انچارج ڈیجیٹل میڈیا معاذ مقدم نے چیئرمین ایم کیو ایم و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی کاوشوں سے پاکستان بھر تعلیمی اداروں کو ملنے والے #NAVTTC نیووٹیک کے کورسز کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی گئی۔
#MQMPakistan #Pakistan #karachi #ChairmanMQM #GovernorSindh #NAVTTC #educationforall #education #educational #EducationForChange
تعلیم اور شعور ہماری پہچان
ایم کیو ایم پاکستان
"آئیے وہ تعلیم دیں جو فخر بھی دے حوصلہ بھی دےاور ہمّت بھی دے"
تعلیم جاہلوں سے لڑنے کے لئے،
فخر خود کی شناخت سمجھنے کے لئے اور ہمّت خود کو منوانے کے لئے
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیرٓ تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
رکن قومی اسمبلی و سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال نے رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی کے ہمراہ جامعہ الصفہ کے مہتمم و اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن مفتی محمّد زبیر کی دعوت پر جامعہ الصفہ کی سالانہ تقریب ختم بخاری اور ختم قرآن میں شرکت کی، تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا اور جامعہ کے طالب علموں میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی، جامعہ کی طرف رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کو تحفہ پیش کیا گیا۔
#MustafaKamal #MustafaKamal #FaheemPatni #NA242 #PS113 #Karachi #BaldiaTown #MQMPakistan
فیڈرل بی ایریا ٹاؤن یوسی 2 میں یوتھ کنوینشن کا انعقاد کیاگیا
اس میں سی او سی انچارج فرقان اطیب بھائی اور اراکین سندھ اسمبلی عادل عسکری بھائی، بلقیس مختار باجی نے یوتھ کنوینشن سے خطاب کیا۔۔
@AnisMQM@SohailAmed1974#MQMPakistan
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید
مصطفیٰ کمال نے حلقہ این اے 242 میٹرویل کا دورہ کیا اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو کی۔
#MQMPakistan#MustafaKamal#NA242#FaheemPatni#PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
https://t.co/AmKs9NwQPb
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ارشد وہرہ نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے عملی اقدامات کرے اور عوام کو ریلیف فراہم کرے۔
#MQMP#ArshadVohra#NEPRA#Kelectric
تاجر الائنس کراچی کے چیئرمین سید حکیم شاہ کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال کی اپنے حلقے این اے 242 میٹرویل میں آمد اور علاقہ کے مسائل سمیت دیگر امور پر معززین سے گفتگو۔ اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فہیم پٹنی اور دیگر ذمہ دران موجود۔
#MQMPakistan #MustafaKamal #NA242 #FaheemPatni #PS113 #TajirAlliance #Metroville #Karachi #Pakistan
نارتھ کراچی نارتھ ناظم اباداور نیو کراچی میں گیس پائپ لائن میں جو پانی اگیا تھا
ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں سے وہ مسائل حل ہو رہے ہیں
حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی
جمال احمد، ریحان اکرم ،عبدالباسط، معاذ محبوب @mqmpkofficial
Congratulations to the #PakistanArmy Team during Exercise Cambrian Patrol 2024, United Kingdom (UK), the team achieved the GOLD medal position. #Pakistan Army (67 Punjab) secured the highest number of points in Ex CP-24 (864 points).
@OfficialDGISPR#ISPR