بھٹو کہ تین نسلیں
مفتی محمود کی تین نسلیں
میاں شریف کی دو نسلیں
باچا خان کی چار نس��یں
40 سے 50 سال سے حکومتیں کرتی آئی اور بار بار فیل ہوتی گئی۔
عمران خان سے 2 مہینوں کا حساب مانگ رہے ہیں۔
اسمبلی میں تقریروں کے شوقین بلاول بھٹو کا سندھ 👇
"بچوں کو جن بھی اغوا کرکے لے گئے تھے۔ ان کا میں کیا کروں جن کا تو ہمارے پاس کوئی علاج نہیں"-
ڈی آئی جی کراچی
اگر بھٹو مر کر بھی زندہ ہے تو پھر جن بھی بچے اغوا کر سکتے ہیں 😊
تجاوزات کے خلاف اتنا بڑا اور بلا تفریق آپریشن پنجاب اور اسلام آباد کی تاریخ میں نہیں ہوا۔
شہباز شریف نااہل ترین انسان دس سال سوتا رہا ۔ بزدار نے مہینے میں یہ کام شروع کر دیا۔
صرف جاہل پوچھیں گے تبدیلی کہاں ہے ۔
میرے خیال میں اگر فواد چوہدری صاب کو سینیٹ میں بولنے دیا جاتا تو "سامان اٹھانے والے" کی اتنی بے عزتی نہ ہو رہی ہوتی جتنی اب ہو رہی ہے
شاباش فواد چ��ہدری لٹکاؤ اس کرپٹ بدمعاشیہ کو
#CJP
جس طرح فوری ایکشن کے ذریعے سے غیر قانونی گھر گرائے جاتے ہیں اسی طرح لوٹی ہوئی رقم بھی فوری وصول کرنی چاہیے۔
یہ اتنے لمبے مقدمے؟؟
@PTIofficial@ImranKhanPTI