سکھر:جئے شاہ ٹاؤن کی جانب سے عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیاجس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ این اے 200 نعمان اسلام شیخ،امیدوار پی ایس 25 سید ناصر حسین شاہ، پی ایس 24 کے امیدوار سید فرخ شاہ نے شرکت کی پارٹی کارکنوں سے خطاب کیا۔
@BBhuttoZardari@NaumanIShaikh
پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ریلی بی بی آصفہ کی قیادت میں۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو سکھر کی خاطر
چنو نئی سوچ کو
جیت کا نشان تیر کا نشان
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPP_Org
سکھر مہر برادری کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
مہمان خاص امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این 201 سید خورشید احمد شاہ ،امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 200 جناب نعمان اسلام شیخ صاحب،
امیدوار صوبائی اسمبلی پی ایس 25 سید ناصر حسین شاہ تقریب میں شرکت کی۔
The teachings reflect a deep understanding of human nature, a commitment to justice, and a profound spiritual wisdom that continues to inspire and guide many to this day. #ImamAli#13rajab2024#HazratAli
“Your remedy is within you, but you do not sense it. Your sickness is from you, but you do not perceive it.” Hazret Imam Ali al Murtaza(ka) profound spiritual insights emphasised on the importance of humility, selflessness, and the acknowledgment of one’s flaws. Cont.
#HazratAli
سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ صاحب نے سینیٹر اسلام الدین شیخ صاحب کے بھتیجے صدر الدین شیخ کے رضاے الٰہی سے انتقال ہونے پر اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعائے فاتحہ خوانی کی
پاکستان پیپلز پارٹی روہڑی سٹی کے عہدیداران اور کارکنوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔
مہمان خصوصی سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ صاحب ، سابق صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ صاحب ، نے بھی شرکت کی۔
حلقہ این اے 200-NA سکھر
امید وار برائے قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ، نے خیرپور ممتاز گراؤنڈ جلسہ میں شرکت کی۔
پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب، سے ملاقات کی، اور سیاسی سورتِ حال پر گفتگو کی،