تھوڑا سا وقت نکال کر یہ ویڈیو ضرور دیکھیں تاکہ پتہ چلے کہ مسلمان کہاں تک پہنچ چکے تھے اور پھر اپنے حسد کے مارے ہوئے مسلمان حکمرانوں نے انہیں سائنس دانوں کے ساتھ کیا سلوک کیا وہ افسوس ناک ہے۔
کسی کے سر پر کتابیں مار مار کر سر توڑ دیا کسی کی کھال اتروا لی گئی کوئی ملک بدر ہؤا اور گمنام موت مر گیا وغیرہ وغیرہ
With tens of millions of Yescoiners, we're closer to mass adoption
But for many, Web3 is still a mystery
To turn Web3 from a mystery into a reality
To put crypto in every pocket, in a simply way💡
let's unlock the code of the Web3 universe🔍
Yes, YesCode is coming💎
❤Earning time !
-Follow TW:@dsc_lab
-Join TG: https://t.co/Ak7YmvM8Od
-Like & RT & Comment this tweet
📅:valid till Jun 6th
Leave your TG handle with your BSC address, we will randomly pick 30 winners to airdrop 50 #DSC each!
#depin#AI
اُتار کر کاسے میں میں ڈال دیا مگر کاسہ نہ بھرا، لہذا بادشاہ نے اشرفیوں سے بھری ��ھوری منگوائی اور کاسے میں ڈال دی مگر کاسہ پھر بھی لبالب نہ بھر سکا۔
فقیر طنزیہ نظروں سے بادشاہ کو دیکھنے لگا
بادشاہ نے فقیر کی نظروں اور شرمندگی سے بچنے کے لئیے اپنے پورے خزانے کا منہ کھول دیا، 2/3
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک فقیر آیا اور کہنے لگا، “سنا ہے کہ آپ کی سخاوت کے قصے دور دور تک مشہور ہیں؟“
بادشاہ نے جواب دیا بالکل ٹھیک سنا ہے تم نے، مانگو کیا مانگتے ہو؟
فقیر نے ہاتھ میں پکڑا کاسہ آگے بڑھا دیا اور کہنے لگا بس اسے بھر دیجئیے!
بادشاہ نے اپنے گلے سے قیمتی ہار1/2
@sherafzalmarwat عادل راجہ نے سچ میں اپنے ہر ٹویٹ میں فوج اور پاکستان مخالف زبان استعمال کی۔اور ہر ٹویٹ میں لوگو ں کو پاکستان کے خلا�� اکسانے کی بات کی ہے۔
میں نے زیور تھام لیا تھا باقی گٹھڑی رکھ دی تھی
گھر کی چاہ تھی گھر والوں نے شرط بھی تگڑی رکھ دی تھی
یار میری آنکھوں میں دیکھو میں تو صرف تمہاری ہوں
یار میرے پیروں میں میرے باپ نے پگڑی رکھ دی تھی🥀🍂
To Deep But reality 😭💔🔥
#udassanwal
.
.
.
.
.
.
.
#Ruhaman8