اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرولیم لیوی کے خلاف پریس کلب کے سامنے خواتین کا احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا، شہر بھر سے خواتین نے بھرپور شرکت کرکے احتجاج کو کامیاب بنایا۔
Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#7thAugustRoadBlock
پمپ پر پٹرول 340 روپے
بازار میں ٹماٹر 320 روپے
گھر میں پرس خالی
یہ مہنگائی نہیں، ظلم ہے!
پٹرول کی ایک قیمت بڑھتی ہے تو
ماں کا پرس، باپ کا صبر، اور بچے کی بھوک
سب مہنگے ہو جاتے ہیں۔
اب متبادل ڈھونڈنا بند کرو
اپنے حق کے لیے آواز بلند کرو
پیٹرولیم لیوی کے نام پہ بھتہ لینا بند کرو
7 تاریخ کو پہیہ جام و شاہرائیں بند کرو
#JIWomen #7AugustPakistanBand
#JamaatIslami #PetrolPrice
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
"جس قوم کی عورت جاگ چکی ہو، اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔"
سیکرٹری جنرل وومن ونگ جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق کا مہنگائی، پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور عوام پر بڑھتے معاشی بوجھ کے خلاف کراچی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے سے پُرجوش خطاب۔
عوامی حقوق، مہنگائی کے خاتمے اور انصاف کے لیے
آواز بلند کرتے رہیں۔
#سات_اگست_پاکستان_بند
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#EndPetrolLevy
#JIWomenAgainstPetrolLevy
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
ہر طبقہ آج مہنگائی کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ روزمرہ کی ضروریات پوری کرنا عام شہری کے لیے دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
عوام کر ریلیف چاہئے ،وعدے نہیں
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road Block
#سات_اگست_پاکستان_بند
For every mother struggling with the household budget. For every worker whose income can’t keep up with inflation. For every family paying more for less. Join the protest.
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان کے تحت مہنگائی نا جائز منافع خوری کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے کیے جائیں گے
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand
Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
پٹرول لیوی نے پاکستان میں رہنے والے ہر انسان کی جیب پر ڈاکہ ڈالا ہے
ان کو پکڑنے کا وقت ان پہنچا ہے
#7AugustPakistanBand۔
7 اگست۔۔۔۔۔۔۔سڑکیں بند
راولپنڈی : قائم مقام سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان نذیر احمد جنجوعہ کی زیر صدارت امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف "سڑک بند" احتجاجی دھرنے کے حوالہ سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب شمالی کے 12 اضلاع بلخصوص اٹک ، راولپنڈی ، مری اور حلقہ اسلام آباد میں 7 اگست کے احتجاجی دھرنوں کے حوالہ سے مرکزی پوائنٹ ، انتظامات ، تیاریوں سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال اور اہداف کا تعین کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم ، سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب شمالی اقبال خان ، نائب امیر صوبہ حافظ تنویر احمد ، نائب قیم صوبہ راجہ ممتاز حسین ، امرائے اضلاع راجہ جواز ، غلام احمد عباسی ، سردار امجد علی خان ، قیمین اضلاع حافظ محمد بلال ، عثمان آکاش ، قیم حلقہ اسلام آباد زبیر صفدر سمیت ضلع و سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی کے امرائے زون و دیگر زمہ داران شریک تھے۔
Bhatta Levy NaManzoor
#7AugustPakistanBand