کتنے ہی مواقع پر واجدی صاحب نے اپنی بوکھلاہٹ کو آواز کی بلندی اور مخالف فریق سے ذاتی تمسخر کی اوٹ میں چھپایا۔ جناب فارمل منطق کے سطحی کمزوریوں پر اپنا مقدمہ ppt میں خوب تیار کر کے لائے تھے مگر گھر بلائے مہمان کی گفتگو پر بعد میں ایڈیٹنگ کے ذریعے Tickers ڈال دئیے
اس دو گھنٹے کے مباحثے میں واجدی صاحب کے ٹھٹھوں اور فقرہ بازی پر اویس اقبال کا ضبط قابلِ دید ہے۔ عدم سے پیشتر realm کا سوال ہو یا آدم حوا کے قصے سے راہ فرار ، بار ثبوت سے بری الزمہ ہونے کے لیئے الحاد کو ڈیفالٹ پوزیشن کا اصرار ہو یا کارل سیگن کے غلط جملے فٹ کرنے کا شعار ۔۔۔
اس دو گھنٹے کے مباحثے میں واجدی صاحب کے ٹھٹھوں اور فقرہ بازی پر اویس اقبال کا ضبط قابلِ دید ہے۔ عدم سے پیشتر realm کا سوال ہو یا آدم حوا کے قصے سے راہ فرار ، بار ثبوت سے بری الزمہ ہونے کے لیئے الحاد کو ڈیفالٹ پوزیشن کا اصرار ہو یا کارل سیگن کے غلط جملے فٹ کرنے کا شعار ۔۔۔
Those “Masters” who get inflamed by the debate for Student Unions should relearn their historical discourse of Pakistan & especially before Zia's barbarism. Without students, there had been no Pakistan, no institutions and no tax to get you paid monthly. 🙂
Hegel considered Africans dogs ....
Rousseau considered Women less rational...
Clerics considered Liberals scurrilous creature...
Imran Khan considered PDM shoddy mafias...
But some paki masters are at a level above all of them by considering students second grade humans...
پروفیسر ڈاکٹر ایکس وائے زیڈ طلباء کو کلاس میں پاکستان کے ابتر حالات کی وجہ لیڈرشپ ک فقدان بتاتے ہیں لیکن طلباء یونینز پر پابندی رکھنے کو حج کا ثواب مانتے ہیں!
Hypocrisy..
#studentunionsinpakistan
بجلی کے بل میں 4.30 روپے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا ہے۔ اس حکومت کے پاس اب عوام پر ٹیکس بڑھانے کے سوا کوئ معاشی حکمت عملی نہیں رہی۔ ہزاروں ۔ سلام ان کو جنہوں نے یہ عذاب ہمارے ملک پر مسلط کیا ہے۔
@OfficialDGISPR@PTIofficial
Shame !
خوشحال مستقبل کے خواب ٹوٹ چکے!💔
اس شخص کو بس بد دعائیں ہی دی جا سکتی ہیں کیونکہ اوّلاً تو قانون کسی با اثر شخص پر ہاتھ نہیں ڈالے گا اور اگر ایسا ہو بھی گیا تو اسے ایک دو دن سے زیادہ جیل میں نہیں رکھا جا سکے گا، ضمانت ہو جائے گی یا غریب صلح پر مجبور کر دیا جائے گا۔
Rise in dropout rates have been increased. It is a challenge to ensure children and youth return and stay in school when schools reopen after closures when economic shocks place pressure on children to wor.
#تعلیمی_ادارے_کھولو#SaveEducation
Rise in dropout rates have been increased. It is a challenge to ensure children and youth return and stay in school when schools reopen after closures when economic shocks place pressure on children to work.
#تعلیمی_ادارے_کھولو#SaveEducation