جب گندم کی بیجائی کی تو چھٹہ مارنے کے لیے یا کھاد ڈالنے کے لیے میرے کسی حق ہمسائے' غریب' مدرسے کے مولوی' میراثی' کے پاس وقت نہیں تھا۔۔ سو' پانچ سو دے کر میں نے اپنے کام کرائے۔ کٹائی مزدوروں نے کی
گاہائی مزدوروں نے کی
گندم بھوسہ ڈھونے کے لیے رکشے والوں نے کرایہ لیا۔ عشر نکال کے مستحقین کو دے چکا ہوں۔۔۔
لُٹ لُٹا کے جو بیس بائیں من گندم گھر لے کے آیا ہوں تو علاقے کے موچیوں' میراثیوں اور نائیوں کو دعاؤں کے بدلے گندم میں سے حصہ چاہیے حالانکہ عرصہ ہوا میں بال بھی پیسے دے کر کٹواتا ہوں۔۔ ابھی ایک ہیجڑا بھی آئے گا۔
گندم کا ریٹ زیادہ مانگو تو کہتے ہیں غریب پہ ترس کھاؤ؛ جب فیکٹری والے مہنگا آٹا بیچتے ہیں تب یہ غربت کسی کو نظر نہیں آتی۔۔۔ پانچ' چھ ماہ موسم کی سختیاں جھیلتے جھیلتے' پائی پائی اس کی آبیاری پہ لگاتے میں کچھ گندم گھر لے آنے کے قابل ہوا ہوں تو اچانک ہی میں زمیندار ہوگیا ہوں جس کا خون نچوڑنے کے لیے معاشرے کے کئی کارندے ایک دم سے متحرک ہوگئے ہیں۔
Dear World,
Indian media will not show you this. Tens of Thousands of People are protesting now (Sunday, 19th April, 10 PM) in Manipur to fight for Justice. Modi can't silence us. No Justice, No Rest. 🙏😢💔
#HappeningNow#ManipurViolence
Manipur, India.
It become a daily affairs. Thousands of women with torch ( Meira Paibi ) on the streets of Imphal, Manipur seeking Justice , urging to enforce Law and order across the state. Demanding crack down against terrorists who are terrorizing the state under the so called SoO ( suspension of operation).