Pakistan should have remained silent to protect its fragile economy
rather than bombing the children of Yemen for the sake of some money that will only bring it major crises.
🚨 بریکنگ: چین نے پاکستان کو دفاعی سامان کی فراہمی روک دی؟ ذرائع کے مطابق جے ایف-۱۷ تھنڈر کے اسپیئر پارٹس بھی شامل!
جی ایچ کیو کے ایک اعلیٰ سطحی ذریعے نے بتایا ہے کہ چین نے پاک فضائیہ اور بری فوج کے لیے اسلحہ اور دفاعی سازوسامان تیار کرنے والے اداروں کو برآمدات روک دی ہیں۔ اس میں جے ایف-۱۷ تھنڈر کے اسپیئر پارٹس بھی شامل ہیں۔ میں نے دیگر ذرائع سے بھی اس اطلاع کی تصدیق کی ہے۔
میرے ذرائع اس پیش رفت کو عاصم منیر کی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہیں۔ تاہم، اس مبینہ بندش کے دائرۂ کار، مدت اور وجہ کی عوامی سطح پر آزادانہ تصدیق ابھی باقی ہے۔
ٹرمپ کی تعریفیں دس ارب ڈالر کی امریکی سہولت نہ دلوا سکیں، اور اب چین سے دفاعی سامان کی فراہمی پر بھی سنگین سوالات اٹھ رہے ہیں۔
عاصم منیر عرف ’’منیرا مستری‘‘—کیا کوئی شعبہ باقی ہے جسے آپ کی پالیسیوں نے نقصان نہ پہنچایا ہو؟ پاکستان کے نام پر کیے گئے فیصلوں اور ان کی قیمت کا حساب کون دے گا؟
مکمل رپورٹ، مالی پس منظر اور اہم سوالات کے لیے میرا تازہ وی لاگ دیکھیے:
#پاکستان #عاصم_منیر #JF17
https://t.co/Ixf6oPAzGX
A massive march in Jordan in support of the Yemeni people and against Jordan's participation in the war on Yemen
A thousand thanks from Yemen to the free people of Jordan
🇷🇺⚡Over 100 foreign mercenaries kiIIed.
Just hours ago, the Russian MoD carried out a devastating strike on a Hotel and a secret residential site in Kremenchug, which housed foreign nationals from the EU and South America.
@HyderAli1333376 There are reports of Pakistan's direct involvement in the aggression against Yemen, and the condemnation by the Speaker of the Yemeni Parliament is evidence that Pakistan is directly involved in the aggression against Yemen.