@_MuslimByChoice Thanks to see this ke koi soch Raha hai is baary mein.
Aap ke pas ek barda platform hai please ..... 🙏 Follow up kerty hain is per.....
کتنے لوگ ایسے ہیں جو زمین پر مشہور ہیں مگر آسمان پر گمنام, اور کتنے ایسے بھی ہیں جو زمین پر گمنام ہیں اور آسمان پر مشہور... عزت تقوٰی سے ہے قوت سے نہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد ؒ کی کسی تقریر یا تحریر میں معاشرے کے کسی فرد یا طبقے کے خلاف کوئی اشتعال انگیز مواد نہیں ہے لہذا اگرکوئی فرد یا گروہ اپنے کسی غیر قانونی فعل کو ان سے متاثر ہونے کا نتیجہ بتاتا ہے تو وہ کذب بیانی سے کام لے رہا ہے جس کی ھم شدید مذمت کرتے ہیں.
#AssassinationAttempt
ذرائع کیمطابق مبینہ طور پر لاہور مسٹر ایکس کے دفتر میں کچھ دیر پہلے ایک میٹنگ کا اختتام ہوا ہے جس میں چند ڈاکٹرز اور مخصوص افراد نے شرکت کی؛ عمران خان کو اسطرح قتل کرنے کا ٹاسک دیا گیا کہ یہ طبی موت دکھائی دے؛ اس سلسلے میں مخصوص افراد کے ذریعے اسرائیلی موساد کی مدد مانگی گئی ہے۔
ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ کوئی فرد ادارے سے اوپر نہیں ہوتا۔ تو یہ کون ہے جو اکاؤنٹیبل نہیں ہے۔ جو جوابدہ نہیں ہے۔ جو ادارے سے بھی اوپر ہے ۔۔۔۔؟
#SackGeneralFaisal
اشتیاق حسین سے میرے سٹاف افسر @ZAT_LAW کا رابطہ ہو گیا ہے۔ کل انشاللہ اسکو نئی موٹر سائیکل دی جائے گی۔
کچھ شرپسند عناصر @PTIofficial کو بدنام کرنے کی غرض سے احتجاج میں شامل ہوکر املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ عمران خان کی ہرگز یہ تعلیمات نہیں۔
رابطہ کروانے کا شکریہ @waqas_amjaad