@HHKingsmen This sensational Effort makes Difference what a match Kingsmen are in the final this saved 4 runs help them at the end!💫🫀💙Hunnain shah Take a bow 💥🔥🫀
@_FaridKhan This sensational Effort makes Difference what a match Kingsmen are in the final this saved 4 runs help them at the end!💫🫀💙Hunnain shah Take a bow 💥🔥🫀
🛑دنیا بھر میں روزانہ تقریباً 80 لاکھ (8 ملین) بار بجلی چمکتی اور گرتی ہے۔ اس میں زمینی بجلی(جو زمین پر گرتی ہے) اور بادلوں کے درمیان چمکنے والی بجلی دونوں شامل ہوتی ہیں۔تقریباً ہر سیکنڈ میں زمین پر 100 سے زیادہ بار
ہر دن میں لگ بھگ 86,400 سیکنڈ × 100 = 8.64 ملین بار چمکتی ہیں.
🛑 ہوائی جہاز کے باہر تو بارش دیکھی ہوگی لیکن اب دیکھیں ائیر انڈیا کے جہاز کے اندر بارش..
دراصل یہ بارش نہیں بلکہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے جمی ہوئی فروسٹ پانی کی شکل اختیار کر رہی ہے اور جہاز کے اندر برس رہی ہے..