@AhmedQuraishiUR روس ، انڈیا ، ایران افغان بارڈر سے پاکستان کو انگیج رکھنا چاہتے ہیں۔ بارڈر کے قریب ہی سی پیک ہے اور یقیناً چین اس ساری صورتحال کو دیکھ رہا ہوگا اور حالیہ ایران امریکہ جنگ میں ایران پر احسان بھی کر چکا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ چین کے 2 دوست روس اور ایران اسے کیا تحفہ دیتے ہیں۔
@Mufti9828 جاہل مولوی۔
اصحاب محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر زبان درازی جائر ، باغی نا جانے کیا کیا لکھ ڈالا ، چھاپ ڈالا ، تشہیر کر دی ، اور اب رد عمل میں اس بابے پر تنقید تجھ سے برداشت نہیں ہو رہی۔ عقل کر
#اسلام_آباد | آج بروز ہفتہ جمہوریہ #پاکستان میں #خادم_الحرمین_الشریفین کے مقرر کردہ سفیر ڈاکٹر راجح بن طامی البقمی اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ ان کا استقبال وزارتِ خارجہ پاکستان کے شعبۂ پروٹوکول کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب خشان سعید اور سفارتخانے کے دیگر ذمہداران نے کیا۔
مملکتِ سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈا قابلِ مذمت ہے۔ سعودی سفیر پاکستان میں موجود ہی نہیں تو مبینہ ناشتہ کس نے اور کس کو دیا؟
حوثی قیادت اور حوثی مفتی کو بھی واضح پیغام ہے: حرمین شریفین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے اور پاکستان و ترکیہ کو دھمکیاں دینے سے پہلے اپنے بڑوں سے پوچھ لیں—ان کا جواب دینا ہمیں آتا ہے۔
— حافظ محمد طاہر محمود اشرفی
چیئرمین پاکستان علماء کونسل
@TahirAshrafi معید صاحب، مولانا کا بیٹا کم از کم تمام عمر زیور تعلیم سے آراستہ کرنے پر اپنے والد کا احسان مند رہے گا۔ اور ایک بیٹا آپ کے اندر ہے جس نے دولت کے لالچ اپنے مرے ہوئے باپ کے انگوٹھے پیپرز پر لگوائے ۔
کوئی شرم و حیاء؟
کوئی غیرت و حمیت؟
کوئی ملال؟
ان نازک حالات میں سعودی عرب پر حملے قابل مذمت اور تشویشناک ہیں تاریخ میں پہلی بار مکہ مکرمہ میں خطرے کے سائرن بجنا پوری امت مسلمہ کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے اس موقع پر امریکہ کا سعودیہ کی مدد سے انکار امت کے خلاف اسکے ان روایتی مذموم عزائم کا حصہ ہے
سعودی عرب سے ہمارا تعلق محض سفارتی یا سیاسی نہیں، یہ محبت، عقیدت اور نسبت کا تعلق ہے۔ مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ کی سرزمین کی حفاظت اور سلامتی ہر مسلمان کو اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے۔
#PakistaniStandsWithSaudi
سرزمینِ حرمین شریفین کی طرف اٹھنے والا ہر جارحانہ قدم ہمارے دلوں کو زخمی کرتا ہے۔ سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کے خلاف حوثی دہشت گردوں کے حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ مملکتِ سعودی عرب کو ہر فتنے اور شر سے محفوظ رکھے۔ آمین
#PakistaniStandsWithSaudi