Very important statement issued by Zalmay Khalilzad regarding current political crisis in Pakistan.He said govt appears to have decided to set up Imran Khan as Enemy No 1 of the State.Pak will decline further if these steps were taken to corner IK.
@realZalmayMK@usembislamabad
لاہور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عورت مارچ کی اجازت نہ دینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اس کی شدید مذمت کرتی ہوں، مارچ قانون و آئین کے دائرے کار میں رہ کرنا کونسا غلط ہے؟ ضلعی انتظامیہ لاہور @DCLahore کو فوری اجازت دینی چاہیے ساڈا حق اتھے رکھ @AuratMarch
ایک لمحے کے لیے یہ سوچ کر پڑھیں کہ یہ آپ کے اپنے بھائی،بیٹے کے ساتھ ہوا ہو پھر آپ کو اس تکلیف کا اندازہ ہوگا جس تکلیف سے ابصار صاحب اور ان کی فیملی گزری۔
اب سے کچھ دیر پہلے حماد اظہر سے ملاقات ہوئی، تحریک انصاف کے پاس لانگ مارچ کے لیے پلان A,B,C سب تیار ہے، اس دفعہ بھی عمران خان حکومت سے کئی قدم آگے چل رہے ہیں، جو عمران خان کا پلان ہے وہ شاید حکومت کی سوچ بھی نہیں۔
@Hammad_Azhar@PTIofficial
Much awaited long march, will arrive in Islamabad on May 25, Imran Khan asks workers to meet him at 3:00pm at Srinagar Highway.
#Islamabad#LongMarch#حقیقی_آزادی_مارچ
کیا ہواوں کا رخ بدل رہا ہے۔۔کیا عمران خان کو فیس سیونگ کیلئے لایا گیا۔۔ن لیگ کا پتہ ہمیشہ کیلئے صاف اور کپتان کو آئندہ انتخابات میں 2 تہائی اکثریت دلانے کا پلان ہے۔۔کچھ تو جس کی پردہ داری ہے
بطور صحافی بڑے جلسے کوور کیے، تقریبًا ہر سیاسی جماعت کے جلسے کی کوریج کی لیکن عمران خان کےجلسوں میں الگ جنون اور عوام میں بے پناہ سیاسی شعور نظر آرہا ہے۔حلفًا کہہ سکتا ہوں ایسا جنون کبھی کسی اور جماعت کے جلسوں میں نظر نہیں آیا۔
وڈیو آج گوجرانوالہ جلسے کی ہے۔
#GujranwalaJalsa
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئیں، دانیہ بی بی نے تنسیخ نکاح، حق مہر اور خرچے نان نفقہ کا دعویٰ دائر کردیا۔ عامر لیاقت عیاش شخص ہے، آئس کا نشہ کرتا ہے، دانیہ کا الزام۔
خان صاحب کو دھڑلے سے یہ بھی کہنا چاہیے کہ فارن فنڈنگ کیس کی جس طرح تحقیقات چاہے کرالیں، توشہ خانہ پر عدالت سے تحقیقات کرالیں۔ پھر دیکھیں حکومت کے غبارے سے کیسے ہوا نکلتی ہے۔