شیر افضل خان مروت کو منہ توڑ جواب پروفیسر قاضی مطیع اللہ سعیدی صاحب ❣️❣️❣️
اپلوڈ کرنا میری ذمہ داری تھی اب اسے ریٹویٹ 🔁 کرکے پھیلانا آپ سب کی ذمہ داری ہے
شیر افضل مروت کا حضرت ھندہ رضی کے بارے میں گستاخانہ
ٹویٹ ثبوت کے ساتھ !
حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ گناہ تو اعلانیہ کیا ہے
جس کی معافی بھی اعلانیہ ہے
لیکن اس گستاخی پر ڈٹ جانا کفر ہے
اور پی ٹی آئی کا اسلام سے واسطہ کا نا ہونا
ثابت ہوتا ہے۔
حضور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں آپ علیہ الصلٰوۃ والسلام کی ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ کرنا دنیا اخرت میں انتہائی خوش قسمتی اور عظیم سعادت ہے۔
#لانبی_بعدی#ختم_نبوت
زندگی میں قادیانیوں کو ایک بار ضرور کافر لکھے تاکہ
آپ کی یہ انگلیاں قیامت کے دن اللہ کے دربار میں گواہی دے سکے کہ انہوں نے اللہ کے حبیب ﷺ کے گستاخ کو کافر لکھا تھا
@Ulama_E_Duband
جس کی بیٹی" حضرت محمد ﷺ" کی زوجہ بنی،اس "پاکیزہ" ہندہ رضی اللّٰہ عنہا پر لاکھوں کروڑوں سلام ہوں۔
اس پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے گا تاکہ یہ پیغام دور دور تک پہنچ جائے۔
جس کی بیٹی" حضرت محمد ﷺ" کی زوجہ بنی،اس "پاکیزہ" ہندہ رضی اللّٰہ عنہا پر لاکھوں کروڑوں سلام ہوں۔
اس پوسٹ کو آگے شیئر کیجئے گا تاکہ یہ پیغام دور دور تک پہنچ جائے۔
سیدہ ہندؓ حضورؐ کی ساس ہیں آپؐ کی صحابیہؓ ہیں، شیر افضل مروت کا سیدہ ہندؓ کی گستاخی کرنا قابل گرفت اور شرمناک عمل ہے۔ اپنی سیاست کے لئے صحابہ کرام علیہم الرضوان کے قبول اسلام سے قبل کے واقعات کو بیان کر کے گستاخی کا ارتکاب کسی صورت قابل قبول نہیں ۔ !!