ہند کا طالب علم تاریخ سے مکمل طور اگاہ ہے بہادر شاہ ظفر کو پڑھا، مولانا حسین مدنی اور مولانا آزاد کا مطالعہ کیا۔ خان عبدالغفار خان کو پڑھا۔ جبکہ ہمارے ہاں کا طالب علم ان ناموں سے بھی واقف نہیں ہو گا۔ اسے رجب بٹ،ڈکی بھائی اور نانی والا کنجروں سے واقفیت ہو گی
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
مظفراباد جلسے کی اصل ویڈیو سامنے اگئی بہت ہی غلیظ یہ خاندان ہے بالکل ناکام جلتا رہا سرکاری ملازمین اور چند ذاتی مفادات کے لوگ جمع کیے گئے اور کیمروں کو ڈفرنٹ ڈفرنٹ اینگل دیے گئے
جو ہمیشہ سے یہ عورت کرتی ہے سب دی ماں
ابھی کل تک فائز عیسی کو انصاف کا دیوتا کہا جاتا تھا۔ اس کے بھجن گانے والوں کی قطار نہیں ٹوٹتی تھی۔ آج اسکے فیصلے تھوک لگا لگا کر واپس دیے جارہے ہیں اسکا کہیں نشان بھی نہیں۔ ایسا ہی وقت عاصم منیر پر بھی آئے گا۔ زیادہ شدت اور بوجھ کیساتھ آئے گا۔ اسکے حق میں بولنے والا کوئی نہیں ہوگا۔ اسکا ساتھ دینے والے جھوٹی شکلیں بنا بنا کر معافیاں مانگیں گے۔ یہ تاریخ اور وقت کا سبق ہے۔
صورتحال دلچسپ مرحلے میں داخل : وزیر اعظم شہباز شریف نے عمران خان سے ان کے وکیل کی ملاقات کی مخالفت کردی عدالت سے درخواست مسترد کرنے کی استدعا کردی
معاملہ کچھ یوں ہے کہ لاہور سیشن کورٹ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت میں عمران خان کے وکیل نے درخواست دی کہ میں نے اپنے کلائنٹ یعنی عمران خان سے جیل میں اس کیس کے حوالے سے ملاقات کرنی ہے
اس پر شہباز شریف سے عدالت نے جواب مانگا جو وزیر اعظم شہباز شریف کے دستخط کے ساتھ ان کے وکیل نے لاہور کی عدالت میں جمع کرایا ہے جس میں شہباز شریف نے عمران خان سے جیل میں ان کے وکیل کی درخواست کی مخالفت کی اور درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے کر مسترد کرنے کی استدعا کر دی گراؤنڈز میں لکھا یہ کیس لٹکانے کی ایک اور کوشش ہے ساتھ یہ بھی لکھا ملاقات کرنی ہے تو جیل رولز میں لکھا ہوا اس کے مطابق سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے پاس جائیں وہ ملاقات سے متعلق دیکھے گا
چیف جسٹس صاحب نے جیل اصلاحات کی قومی کانفرنس کرائی، مگر اپنی ہی کانفرنس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی تقریر ٹی وی پر چلانے سے قاصر رہے اور وہ سنسر ہو گئی!
یہ رہی جیل اصلاحات کانفرنس۔ اور اسکا فوری نتیجہ۔
آیت اللہ علی خامنائی کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو نتائج سنگین ہوں گے، ایران نے امریکہ اور اسرائیل کو کھلی وارننگ جاری کر دی۔۔
نماز جنازہ ادائیگی کے بعد سپریم لیڈر علی خامنائی کا جسد خاکی عراق کے مقدس شہروں نجف اور کربلا میں لے جایا جائے گا، جہاں مذہبی رسومات ادا کی جائیں گی۔ اس کے بعد میت کو واپس ایران لا کر 9 جولائی کو مشہد میں حضرت امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
🚨🚨کر دیا سعودیہ نے ایران کو حیران ۔۔۔
قطر اور ایمان کا نام انے والوں کی لسٹ میں تھا ۔۔
سعودیہ کے ڈپٹی وزیر خارجہ ان سے پہلے پہنچ گے جن کا نام انے والوں کی لسٹ میں درج نہیں تھا ۔۔
سعودیہ بھی پہنچ گیا شہباز لاٹو بھی پہچ گیا ہمارے فلیڈ مارشل بھی پہنچ گے ۔لیکن جنگ کے دوران انسانی امداد پہنچانے میں یہ سب ناکام رہے تھے ۔
ن لیگ کو ایسی صحافت ہی پسند ہے کہ جہاں ن لیگ کسی سوال میں پھنس جاۓ تو فوراً اینکر کو بریک لینے کا حکم دے دیا جاۓ۔۔
اور اینکر بھی غریدہ فاروقی جنہوں نے کمال فرمانبرداری سے فٹافٹ بریک لے لی۔ 😂😂
منیب فاروق کے اس انکشاف کے بعد عمران خان کے ان سب نام نہاد نقادوں جیسے کہ سلیم صافی ' غریده فاروقی @GFarooqi ' ابصار عالم @AbsarAlamHaider ' کامران شاہد @FrontlineKamran ' عاصمہ شیرازی @asmashirazi ' منصور علی @_Mansoor_Ali ' سہیل وڑائچ @suhailswarraich جیسے صحافیوں سمیت خود منیب فاروق میں اگر تھوڑی سی بھی غیرت ' حمیت ' دیانت ' اور پروفیشنلزم ' ہے تو ان کو سر عام معافی مانگنی چاہیے کہ اس وقت یہ جو مہنگائی اور گورنس پر اپنے لبڑ کھولتے تھے اس کا پٹا کسی اور کے ہاتھ میں تھا ' اور اس کنٹرولڈ صحافت کی وجہ سے آج کے بعد ہم صحافت چھوڑتے ہیں اور گوشہ گمنامی میں اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہویے باقی ماندہ زندگی گزارتے ہیں - لیکن مجھے یقین ہے کہ ان کے خون میں ابھی اتنا حلال پن سرایت نہی کیا ؛ سو یہاں بھی اس قوم کو مایوسی ہی ہوگی -
—————————————————
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786
اس وقت گل و گلزار اور برف پوش یورپ گرمی کی شدید لہر سے گزر رہا ہے لوگ مر رہے ہیں گرمی سے ،تو اندازہ کریں پاکستان میں کتنی گرمی پڑ رہی ہو گی ، جلد جھلسا دینے والی اس گرمی میں سانس بند کر دینے والی اس گرمی میں عمران خان اس کمرے میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہا ہے۔ اس تصویر کو دیکھ کر سوچیئے کیا آپ بنا کھڑکی بنا ایگزاسٹ اس کمرے میں ایک دن بھی گزار سکتے ہیں ؟ جب 40,45 ڈگری کی گرمی پڑ رہی ہو؟ آپ نہیں گزار سکتے لیکن ایک شخص پچھلے تین سال سے اس کمرے میں بند ہے اور کئی بار اسے یہاں سے بھی نکال کر اس سے بھی بد تر کال کوٹھری میں ڈال دیا جاتا ہے ۔
کبھی سوچا ہے کس لئے؟ اس قوم کے لیے۔! اس قوم کو چوروں سے نجات دلانے کے لئے۔
لیکن نہ قوم کو اس کی قید سے مسئلہ ہے نہ ہی اس کے نام پر اقتدار میں آنے والے عاشق کو مسئلہ ہے کیونکہ وہ ٹھنڈے اے سی میں پڑا ہے آسائشات سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
واہ عمران خان واہ تیرے ساتھ کسی نے وفا نہ کی
وقت کے یزید کا انجام تو بہت عبرتناک ہوگا، مگر ایک عبرت یہ ہے کہ جو کوئی اس کو دیکھتا ہے اس کو یزید سمجھ کر بددعا دیتا ہے۔ یہ اس کو دوسروں کی آنکھوں میں دکھتا بھی ہوگا۔ ظلم کا ایک مثلہ ہے کہ وہ ہمیشہ نہیں چل سکتا۔ اس دور کا یزید ہارے گا بھی اور دنیا و آخرت دونوں میں رسوا بھی ہوگا!
June is the only window available to PTI to build sufficient pressure to end Imran Khan’s isolation and ensure he is transferred to Shifa International Hospital for proper medical treatment in the presence of his family and personal doctors.
پاکستان کے 5 پلانز ہیں: ایک اُڑان پلان ہے۔۔۔۔ایک ورلڈ بینک کا پلان ہے۔۔۔ ایک پرائم منسٹر اکنامک ٹرانسفارمیشن ایجنڈا نامی پلان ہے۔۔ ایک اۤئی ایم ایف کا پلان ہے اور ایک ایس اۤئی ایف سی کا پلان ہے۔۔۔یہ پانچ پلان ہیں اور کوئی ایک دوسرے سے نہیں ملتا۔۔سب کے ہدف مختلف ہیں۔۔تو کنفیوژن نہیں ہونا تھی تو کیا ہونا تھی؟: دانیال عزیز
@AmirMateen2@DaniyalNA116