یورپ نے🇪🇺 شدید گرمی کے باعث پاکستانیوں🇵🇰 کے لیے سیزنل ویزے کھولنے کا اعلان کر دیا
ویزہ کیٹگری املی آلو 🧋 بخارے کا شربت کی ریڑی نمکین میٹھی لسّی🥛دل بہار ٹھنڈا صندل 🥃کا شربت دریائے سین فرانس 🇨🇵اور دریائے ٹیمز انگلینڈ 🇬🇧 کے باہر 🍉🩳 کا سٹال لگانے کےویزے
#summer#HeatSafety
لگ رہا ہے مافیا جیت گیا ہے، اور
حکومت بل��ہ عوام ہار گئی ہے،
اگر عالمی سطح پر تیل کے ریٹس کم ہوئے ہیں تو عوام کو ہر صورت ریلیف ملنا چاہیے،
کیونکہ جب بلا وجہ ریٹ بڑھا، تب عوام نے برداشت کیا تھا اور اس مافیا نے رج کے دونوں ہاتھوں سے مال بٹورا تھا، تب مشاورت کا ڈرامہ یاد نہیں آیا؟
اسلام اباد میں تو لگتا ہے کہ مچھروں کی فوج نے حملہ کر دیا ہے باہر کھڑا ہونا ناممکن ہے،
اگر اپ باہر کھڑے ہوتے ہیں تو یہ اپ کو کھا جائیں گے۔
اسلام اباد مینجمنٹ والو یہاں سپرے کرنے کا کوئی رواج نہیں ہے کیا، یا سب سوئے ہوئے ہیں یا پھر ڈینگی پھیلنے کا انتظار کر رہے ہیں، ایڈ کےلئے۔
گھر سے نکلتے وقت جیب میں 2500 روپے ساتھ لیے کر نکلیں 2 ہزار کا چالان ہوسکتا ہے 420 روپے پٹرول کے لیے باقی 80 روپے میں آپ اپنے بچوں کے لیے کوئی چیز لے کر کے جائیں
پیٹرول ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے زیادہ اصل مسئلہ حکومت کی بے رحمی اور بے حسی ہے کہ کوئی ہمارا کیا ہی کرلے گا
انڈیا بنگلہ دیش اور افغانستان میں اس طرح قیمتوں میں اضافہ کیوں نہیں ہوا
جب 55 روپے بڑھا تھا،
موٹر وے پر رفتار 120 سے کم کر کے 100 کر دی گئی تھی.
اب 138 روپے بڑھنے پر موٹر وے پہ گاڑی ریھڑ کر لے جانے کا نوٹیفکیشن متوقع......
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂
@MaryamNSharif@MaryamNSharif برائے مہربانی،نوکری پیشہ سفید پوش کمزور طبقے کو خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ،
جو اس وقت کرایوں اور حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر خود کشی کرنے پہ مجبور ہو چکا ہے۔
ہم میڈیکل اسٹور جاتے ہیں، پیناڈول یا پونسٹان کی ایک سٹرپ مانگتے ہیں، پچاس روپے پکڑاتے ہیں اور واپس لوٹ آتے ہیں۔ بس، بات ختم۔
مگر اگلی بار جب آپ میڈیکل اسٹور جائیں تو ذرا دو تین منٹ ٹھہر جائیے۔
چاروں طرف نگاہ دوڑائیے۔
شیلفوں پر سجی ہزاروں دوائیاں ، ہر ایک کسی نہ
اور پونسٹان سے آگے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔ الحمدللہ
نہ مہنگے ٹیسٹ، نہ لمبی دوائیاں، نہ اسپتالوں کے چکر۔
یہ کوئی معمولی بات نہیں۔
یہ اللہ کی خاص رحمت، اس کا کرم اور اس کا پیار ہے۔
میں دعوے سے کہتا ہوں،
اگر آپ اس لمحے رک کر سوچ لیں،
تو آپ کا دل خود بخود سجدۂ شکر میں جھک جائے