ایک وقت تھا جب نواز شریف کے ساتھ ستر یا اسی بندوں کا ڈیلیگیشن غیر ملکی دوروں پر جاتا تھا
اور آج اقوام متحدہ کے اجلاس میں قریشی صاحب کے ساتھ دو چار لوگ جا رہے ہیں
اگر کسی کو ابھی بھی تبدیلی نظر نہیں آتی تو سمجھ جائیں یہ لوگ پاکستان سے مخلص نہیں ہیں!!!