@KhSaad_Rafique ان مہربان الفاظ کے لئے شکریہ خواجہ صاحب۔ ہم سب جانتے ہیں کہ پی ٹی آئی کے کارکنان نے سب کے خلاف نفرت اور پروپیگنڈا پھیلایا، پھر بھی آپ مہربانی دکھا رہے ہیں۔ اسے عظمت کہتے ہیں۔ ہمیں پارٹی میں آپ جیسے مزید نرم دل افراد کی ضرورت ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس:
تنقید کے ڈر سے عوام کی خدمت کرنا نہیں چھوڑ سکتی,
رمضان پیکج کی ترسیل میں شفافیت یقینی بنائی,
میرا ایجنڈا غریب کو ریلیف دینا ہے…
پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے سرکاری کینسر ہسپتال بنائیں گے،
پنجاب کے پہلے سرکاری ہسپتال میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج ہوگا،
کینسر ہسپتال میں مریضوں کے علاج کیلئے بہترین ڈاکٹرز اور جدید ترین مشینری لائیں گے،
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا غریب عوام کے لیے بڑا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کاویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کوکینسر ہسپتال کی سائٹ بارے میں بریفنگ دی گئی