اگر کچھ لوگ جاکر زمان پارک اور بنی گالہ جلا دیں
اور درج ذیل دلائل دیں کہ ۔۔۔
ہم نے اس لیے جلایا کہ وہاں سیکیورٹی کم تھی،
ہمیں کچھ نامعلوم لوگوں نے کہا کہ جلا دو تو ہم نے جلا دیا،
جب ہم جلا رہے تھے تو ہمیں کسی نے گولیاں نہیں ماریں،
اور جب ہم جلا چکے تو اگلے دو تین دن میں ہمارے تمام ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
لہذا ہمارا یہ حملہ ہمارے خلاف عمران خان کی سازش ہے اور ہم بےگناہ ہیں تو کیا پی ٹی آئی مان لیگی؟؟
اور کیا ٹی ٹی پی بھی اپنے کسی حملے کے لیے ایسے ہی دلائل دے سکتی ہے؟؟
#PakistanArmy
#NoMercyFor9thMay
جاپان میں زلزلہ آیا ہے۔ الحمد للّٰہ ہم خیریت سے ہیں۔ سونامی کا خطرہ ہے۔ احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ سب کے ساتھ خیریت و عافیت کا معاملہ فرمائے
#earthquakejapan#muftitariqmasood
امام ابن رجب رحمه الله فرماتے ہیں :
"آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے ؛ کیونکہ آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی۔"
[ مجموع الرسائل : ١٥٥/٣ ]
اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو صحت و صبردے شہداء کو خوب اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ظالموں کا بندوبست فرمادے آمین ثم آمین ❤️