آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کا کورٹ مارشل اوپن کورٹ میں کریں، میں سول سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا، عمران خان
برائے مہربانی کل اسلام آباد جلسے میں پاکستان کو بچانے اور عمران خان اور سیاسی قیدیوں کو رہا کروانے کے لئے پہنچیں، اور اندرونی اختلافات کو بھول کر مشترکہ عزائم مطلب حقیقی آذادی پر توجہ دیں!
یہ فرق ہے غریب میں اور امیر زادی میں ایک طرف اپنا حق لینے کے لیے نکلنے والی عورتوں پر تشدد دوسری طرف پانچ بندوں کو اپنی گاڑی کے نیچے کچلنے والی کو پروٹوکول
#چلو_چلو_ترنول_چلو https://t.co/uRDvTg9Lv5
رؤف حسن فون پر بھارتی صحافی کے پوچھنے پر پاکستان کے ملکی حالات پر گفتگو کریں تو وہ "غدار" ہیں۔
جبکہ نواز شریف وزیراعظم ہو کر ISI کو بائی پاس کرتے ہوئے بھارتی کاروباری شخصیت اور اپنے قریبی دوست سجن جندال کو بغیر ویزے کے پاکستان میں گھمائیں پھرائیں، اس کی خیر ہے۔
منافقت کی انتہا۔
ایک شخص جو ملک دشمن تھا آرمی میں افسر بھرتی ہو گیا ترقی کرتے کرتے سینئر ترین سطح پر پہنچ گیا
ڈی جی آئی ایس آئی بن گیا؟
ممکنہ آرمی چیف کی لسٹ میں شامل تھا
کیا واقعی؟
یہ ادارے پر حملہ ہے ، عمران خان پر یا ملک پر؟
عطاء تارڑ عمران خان کی دشمنی میں صحیح ملک دشمنی کر رہا ہے
کل اس وزیر کی یہی باتیں عالمی سطح پر کوٹ ہوں گی
جیسے نواز شریف کا بیان عالمی عدالت میں کلبوشن کے وکیل نے ثبوت کے طور پر پیش کیا تھا
القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے نیب پہلے انکوائری کرچکا ہے، انکوائری کرکے مقدمے کو ختم کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے کہا جب نیب نے مقدمہ بند کیا تھا تو پھر کیوں ری اوپن کیا۔ عمران خان کے خلاف کسی قسم کا مقدمہ نہیں بنتا
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥