بھارت کا فرانسیسی حکومت کی طرفداری کرنا انتہائی غلط اقدام ھے ھمارے ملک کے حکمرانوں نے ایسا کرکے بھارتی مسلمانوں کا دل دکھایا اور ان کو سخت ٹھیس پہونچائی ھے ،حکومت ہند کو اپنے طرز عمل کو بدلنا چاہیے #ProphetMuhammad4All
بھارت کا فرانسیسی حکومت کی طرفداری کرنا انتہائی غلط اقدام ھے ھمارے ملک کے حکمرانوں نے ایسا کرکے بھارتی مسلمانوں کا دل دکھایا اور ان کو سخت ٹھیس پہونچائی ھے ،حکومت ہند کو اپنے طرز عمل کو بدلنا چاہیے #ProphetMuhammad4All
Are you ready to deal with and benefit from #ArtificialIntelligence? Develop the expertise required to successfully start or advance the integration of #AI solutions in your organization. No math or programming expertise is required. Enroll now! https://t.co/K1FYrgjpLo
اگر آپ میں محبت نبوی کی تھوڑی بھی رمق ھے تو فرانس کی تمام مصنوعات کا مکمل بایئکاٹ ک��کے دنیا کو بتادیجئے کہ ھم بے عمل ہوسکتے ہیں مگر بے وفا نہیں #ProphetMuhammad4All
The French government's sanctification of @Charlie_Hebdo_ 's right to mock only exposed hypocritical laws of France. I strongly urge all to continue
#Boycott_French_Products until they repent from their act of blasphemy.
#ProphetMuhammad4All
اگر آپ میں محبت نبوی کی تھوڑی بھی رمق ھے تو فرانس کی تمام مصنوعات کا مکمل بایئکاٹ کرکے دنیا کو بتادیجئے کہ ھم بے عمل ہوسکتے ہیں مگر بے وفا نہیں #ProphetMuhammad4All
حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ کا ہر پہلو نرالا اور اْمت کے لیے مینارِ ہدایت ہے،اگرچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا تشریعی دورنبوت کے بعد شروع ہوتا ہے لیکن اس سے پہلے کا دور بھی چاہے بچپن کا دور ہو یا جوانی کا اْمت کے لیے اس میں ہدایت موجود ہے۔
#ProphetMuhammad4All
جب مسلمان دین و شریعت کا پابند تھا اسلام کا بول بالا پوری دنیا میں تھا۔ کفر کی نجاست سے لوگ اپنے آپ کو الگ کرتے ہوئے دین و اسلام کو قبول کیا کرتے تھے۔
#ProphetMuhammad4All
صداقت و امانت کے ایسے گرویدہ کہ بچپن سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم الصادق الامین کے لقب سے یاد کیے جانے لگے اور دوست تو دوست دشمن بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس وصف کا اقرار کرتے تھے۔
#ProphetMuhammad4All
سیاسی، فکری یا اعتقادی اختلافات کی بنا پر مسلمانوں کی اکثریت کو کافر، مشرک اور بدعت�� قرار دیتے ہوئے انہیں بے دریغ قتل کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ اﷲ اور اُس کے رسول ﷺ کے نزدیک مومن کے جسم و جان اور عزت و آبرو کی کیا اہمیت ہے.
#ProphetMuhammad4All