کوئی ملک اس وقت تک غلام نہیں ہوسکتا جب تک اس کے اپنے لوگ غداری نہ کریں کیونکہ اکیلا لوہا جنگل سے ایک لکڑی نہیں کاٹ سکتا جب تک لکڑی اس سے مل کر کلہاڑی نہ بنے۔
انشاءاللہ اپنے غدار قابل عبرت بنیں گے
اللہ کا نام لے کر لوگوں کی ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اغوا کر کے، ارکان اسمبلی کو یرغمال بنا کر، رات کی تاریکی میں، ڈنڈے کے زور پر غیر آئینی ترامیم پاس کروانے پر @ameerabbas84 کا تبصرہ۔
#آئین_کا_جنازہ
شاہد خٹک کو اگر آپ نہیں جانتے اس کی شکل نہیں پہچانتے تو اب جان لیں پہچان لیں کیونکہ شاہد خٹک پوری ریاست کے سامنے اکیلا کھڑا ہو گیا غیر آئینی ترمیم روکنے کے لیے سب سے زیادہ زور اس نے لگایا ہے اس نے ایم این ایز اور فیملیز کو بچانے کے لیے اپنے رشتے داروں ، دوستوں کے گھروں کو کھول دیا ایک مہینہ سے زیادہ ہو گیا شاہد خٹک سویا نہیں اس نے بھرپور وسائل استعمال کیے ہیں اپنے ایم این ایز کو محفوظ بنانے کے لیے۔
عمران ریاض خان
ایمل ولی خان کی سینٹ میں تقریر کے نام پر ہمارے قائد عمران خان اور عمر ایوب پر جو ہرزہ سرائی یا عام فہم زبان میں بکواس کی ہے وہ قابلِ مذمت ہے۔ پاکستان کی تشکیل اور اس کی بنیاد کی مخالفت لرنے والے مانگے تانگے کی سیاست والے سیاسی یتیم …سیٹوں کی اسٹیبلشمنٹ سے بھیک مانگ کر سینٹ پہنچ کر ان ڈراموں سے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کے پی عوام نے تمھیں اور تمھاری پارٹی کو اسکی اوقات دکھا دی ہے اب اچھل کود کا کوئی فائدہ نہیں۔
سعد اللہ بلوچ، عادل بازئی ، عارف مبین جٹ، فیاض چھجڑا ، اویس جھگڑ ، شبیر قریشی پاکستان کے قومی ہیروز ہے جنہوں نے بدترین ظلم فسطائیت کا مقابلہ کیا جن کی گھر خاندان کو جس طریق�� سے تنگ کیا گیا اپ سوچ بھی نہیں سکتے قوم اَن ہیروز کو سلام پیش کرتی ہے
دھمکی دی جا رہی ہے کہ زین قریشی کو گرفتار کرکے تشدد کریں گے، مجھے اپنا بیٹا اپنے آپ سے زیادہ عزیز ہے لیکن منصوبہ سازوں سے کہتا ہوں ابھی گرفتار کریں زین قریشی گھٹنے نہیں ٹیکے گا
کوئی جا کر شاہ محمود قریشی سے کہے، زین قریشی نے گھٹنے ٹیک دئے ہیں 💔
"ایمل ولی نے جو تقریر کی اس نے اپنی اور اے این پی کی سیاسی تابوت میں آخری کیل ٹھو��گ دی ہے۔ ایک سینیٹر بننے کے چکر میں اپنا ڈومیسائل ہی تبدیل کر دیا کہاں سے بن گئے ہو سینیٹر ؟ تم بتا سکتے ہو ؟لہذا ائندہ کے لیے تم زبان درازیاں کرو میں نے پی ٹی آئی قیادت کو کہا ہے کہ اس کو جواب میں دوں گا۔"
شیر افضل خان مروت
@FarooqTariq3 بصد احترام، آپکی اس ٹیوٹ پر حیرت اور د��ھ ہوا۔ آج ناکامی پاکستان کی ہو رہی ہے۔ سب سے ناکام خود آپ کو محسوس ہونا چاہئے۔ آپ نے زندگی بھر جن اصولوں کا اعادہ کیا آج ان اصولوں کی شکست کا دن ہے۔ غریب اور گمشدہ کیلئے انصاف کی شکست ہے۔ عدلیہ آج مقتدرہ کا ذیلی ادارہ ٹھہرا۔ جیت اغواکاروں کی