السلام علیکم! صبح بخیر
عوام کی آسانی اور فوری رسائی کے لیے پنجاب پولیس واٹس ایپ سروس متعارف، شہری اب مختلف پولیس خدمات اور معلومات کے حصول کے لیے نمبر 033 17871787 پر رابطہ کر سکتے ہیں، بروقت رہنمائی اور سہولت کی فراہمی پنجاب پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
#PunjabPolice #WhatsAppService #PublicFacilitation #SmartPolicing #DigitalServices #StayConnected