لا إله إلا الله محمد رسول الله
Belief in Allah, Fear of Allah, Working for Unity of Ummah,Seeker & supporter of Truth,Friend of Oppressed and Enemy of Oppressor
پشتونخوامیپ کے چئیرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا مرید کے لاہور میں تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں اور قائدین پر حکومت کے وحشیانہ عمل پر سخت بیان.
🚨آج واحد پی ٹی آئی یعنی 95% عوام TLP کے ساتھ ظلم پر ساتھ کھڑے ہیں
اعتزاز احسن نے کہا تھا باری سب کی آئیگی۔ نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا قتل عام ہوا تو کوئی پارٹی نہ بولی
#گولی_کیوں_چلارہےہو#پاکستان_بن_گیاغزہ#پوراملک_جام_کردو
آج TLP کے ساتھ بھی وہی کیا جا رہا ہے جو 26 نومبر کو تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا
سنائپرز سے گولیاں ماری جا رہی ہیں
کنٹینر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
زخمیوں کو ایمبولینس اور ہپستال تک رسائی نہیں
مذاکراتی ٹیم کو گرفتار کر لیا گیا ہے
مبینہ طور پر رات گئے ٹی ایل پی کے خلاف brutal آپریشن جاری۔
مزاکرات کیلیے جانے والی دونوں ٹیموں کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
ٹی ایل پی کے بقول سنائپرز سے گولیاں ماری جارہی ہیں، متعدد لوگ جانبحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں، کنٹینر پر قیادت کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے
تحریکِ انصاف کی قیادت کو اس کھولے ظلم اور گولی چلانے کی پالیسی کے خلاف پریس کانفرنس کرنی چاہیے اور سعد رضوی سمیت تمام مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی کرنا چاہیے ۔۔
@PTIofficial#گولی_کیوں_چلائی